پاکستان نے مختلف ممالک میں اپنے سفیر مقرر کردیئے May 16, 2018 ڈی جی ایشیا پیسیفک محمد حسن کو تیونس میں سفیر مقرر کردیا گیا ہے
ملک بھر سے شہادتیں موصول کرکے چاندفیصلہ کیا جائے گا۔مفتی منیب May 16, 2018 مغرب کے بعد پرائم سیشن ہوگا،جس میں فیصلہ کیا جائے گا
بلاول ہائوس اور بنی گالہ ایک پیالہ اور ایک نوالہ ہیں۔شہباز شریفا May 16, 2018 عمران خان نے5سال میں صرف الزامات لگائے، الزامات کے علاوہ کچھ نہیں کیا،
حکومت فاٹا اصلاحات پرطےشدہ باتوں سےمنحرف ہورہی ہے،مولانا فضل الرحمان May 16, 2018 آئی ایم ایف، عالمی بینک اورعالمی ادارے پاکستان پر دباوڈال رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
ایک گواہ کے مکرجانےسے کوئی فرق نہیں پڑتا-آئی جی سندھ May 16, 2018 کرمنل اینڈ جسٹس سسٹم میں ہر ایک کا اپنا کردار ہوتا ہے،پولیس نے بخوبی کردار ادا کیا
چیئرمین نیب قابل عزت ہیں ان کی تضحیک سوچ بھی نہیں سکتے ،طلال چوہدری May 16, 2018 چیئرمین نیب کو بلانے کا اختیار قائمہ کمیٹی کے پاس ہے،طلال چوہدری
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیپالی آرمی چیف کی ملاقات May 16, 2018 ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور،عسکری تعلقات اور خطے کی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ کے پی کے کی نوشہرہ آمد پر -مظاہرین کے گوعمران گو کے نعرے May 16, 2018 مظاہرین نے موقف اخیتار کیا کہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے پانچ سال میں نوشہرہ پر کوئی توجہ نہیں دی
رمضان کے بعد سپرباکسنگ لیگ کیلئے بڑا اعلان ہوگا،باکسر عامر خان May 16, 2018 باکسرعامرخان نے لاہورمیں داتا دربارپرحاضری ،میڈیا سے گفتگو
سسرالیوں کے ہاتھوں جلایا گیا 22 سالہ نوجوان دم توڑ گیا May 16, 2018 ساجد ناراض بیوی کو منانے بستی امانت علی میں اپنے سسرال گیا تھا