پی آئی اے کی لاہور سے پیرس کے لیے پہلی پرواز 18 جون کو اڑان بھرے گی، ہفتہ وار پرواز بدھ کے روز براہ راست روانہ ہوا کرے گی۔
Read More »پی آئی اے کی لاہور سے پیرس کے لیے پہلی پرواز 18 جون کو اڑان بھرے گی، ہفتہ وار پرواز بدھ کے روز براہ راست روانہ ہوا کرے گی۔
Read More »سپریم کورٹ کے 11 رکنی بینچ نے متفقہ طور پر عدالتی کارروائی براہ راست دکھانے کی متفرق درخواست منظور کرلی۔
Read More »خصوصی تقریب آج شام 7بجے ایوان صدرمیں منعقد ہوگی۔صدر مملکت آصف علی زرداری آرمی چیف سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا بیج اور ”اسٹک“ پیش کریں گے۔
Read More »ہم نے بارڈرز کھول کر 35 سے 40 ہزار لوگوں کو آنے دیا جس وجہ سے آج صورتحال کا سامنا ہے لیکن اس فتنہ کو ختم کرنا ہوگا،سینیٹ میں اظہار خیال
Read More »6 اور 7 مئی کی درمیانی شب ہونے والی فضائی جھڑپ کا دنیا نے مشاہدہ کیا یہ واقعہ آئندہ دہائیوں تک ایئر وار کالجزاور فوجی اداروں میں زیر بحث رکھا جائے گا۔
Read More »22 مئی 2025
تحصیل سلارزائی کے علاقےکوہی میں پولیس اہلکار کے گھر کے قریب دھماکا ہوا،دھماکے سے مرکزی دروازے اور گاڑی کو نقصان پہنچا
Read More »تمام سرکاری و نجی اسکولز اور کالجز یکم جون سے 31 جولائی 2025 تک بند رہیں گے۔
Read More »مودی حکومت گودی میڈیا کے ذریعے آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے کے لیے گمراہ کن پروپیگنڈا کررہی ہے
Read More »شاہ محمود قریشی کا بلڈ پریشر اور ہارٹ ریٹ اب بھی معمول سے زیادہ ہے، جبکہ گزشتہ روز ان کے متعدد ٹیسٹ کیے گئے تھے جن کی رپورٹس تاحال موصول نہیں ہوئیں
Read More »خصوصی اینیمیشن سیریز کی پہلی قسط جاری کردی ہے، مہم کم سن بچوں کے ساتھ جنسی بدسلوکی کے واقعات کی روک تھام کےلیے شروع کی گئی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos