نگراں وزیراعظم کون ہو گا؟ مختلف نام گردش کرنے لگے May 21, 2018 حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعظم کے لیےمتفقہ نام پر اتفاق کرلیا گیا
سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا May 21, 2018 احتساب عدالت نے نیب کی ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کردی
مارنے والے سے بچانے والا زیادہ بڑا ہوتا ہے: احسن اقبال May 21, 2018 مجھے لگنے والی گولی ہمیشہ یاد دلاتی رہے گی کہ اللہ سب سے بڑا ہے
کے پی کے حکومت نے ایک بار پھر اسمبلی اجلاس سے راہ فرار اختیار کرلی May 21, 2018 خیبر پختونخوا حکومت کی آئینی مدت ختم ہونے میں 7 روز باقی رہ گئے ہیں
سکھ اور مسیحی برادری کی جانب سے مسلمانوں کیلئے افطاری کا اہتمام May 21, 2018 روزے داروں کو دودھ، کھجوریں اور کھانے تقسیم کئے جاتے ہیں۔
کم عمر بچیوں کو ہوش کا نشانہ بنانے والا درندہ گرفتار May 21, 2018 ملزم امجد کا متاثرہ بچیوں سے ڈی این اے میچ ہوگیا ہے
ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری May 21, 2018 پاکستان رینجرز کی جانب سے منہ توڑ جوابی کارروائی جاری ہے، آئی ایس پی آر
جو خود چور کرپٹ ہوتے ہیں وہ دوسرے کو بھی سمجھتے ہیں: پرویز خٹک May 21, 2018 یو این ڈی پی کا ڈرامہ چل رہا ہے، یہ رپورٹ 2005 سے 2013 تک کی تھی
پی آئی اے کی شہزادہ ہیری اور میگھن کو پاکستان کے شمالی علاقوں کی سیر کی دعوت May 21, 2018 سماجی ربطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کابیان۔
کراچی میں شدید گرمی: پارہ 43 ڈگری تک جاپہنچا May 21, 2018 سمندری ہوائیں رک گئیں جس کے باعث شہر میں گرمی کی شدت برقرار ہے