جسٹس مسرت ہلالی نے وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت کرلی November 14, 2025 جسٹس مسرت ہلالی نے خرابی صحت کی بنیاد پر آئینی عدالت کی جج بننے سے انکار کیاہے
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے ملک تک فیری چلے گی November 14, 2025 وفاقی وزیر برائے بحری امور کا اعلان، پاکستانی تارکین وطن کے لیے بڑی سہولت
پارلیمنٹ نے آرمی، نیوی اور ایئرفورس ترمیمی بلز 2025 منظور کر لیے November 14, 2025 سپیریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل بھی منظور کرلیا گیا
وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا پی پی فیصلہ November 14, 2025 پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے اراکین اسمبلی کو فوری مظفرآباد پہچنے کی ہدایت کر دی
وفاقی آئینی عدالت کے ججوں کی تعداد میں اضافہ- جسٹس امین الدین نے پہلے سربراہ کا حلف اٹھا لیا November 14, 2025 صدر زرداری نے آئینی عدالت کے سربراہ سے حلف لیا- چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی بھی موجود تھے
تاجکستان کے وزیر دفاع کی پاک فوج کے سربراہ سے ملاقات November 14, 2025 دوطرفہ تربیت اور علاقائی سلامتی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کا عزم
اسلام آباد، وانا حملوں میں افغان باشندے ملوث ہونے پر پاکستان کا آئندہ لائحہ عمل تیار November 14, 2025 ٹھوس شواہد ترکی اور قطر کو فراہم کیے جائیں گے کابل حکومت پر بھی دباؤ بڑھایا جائے گا
پنجاب میں مساجد و مدارس کا گھر گھر سروے شروع، نمازیوں پر معلومات جمع November 14, 2025 انتظامیہ اور انفراسٹرکچر سے متعلق مکمل معلومات بھی لی جا رہی ہیں
پاکستان نے افغان پھلوں کی ایران کے ذریعے درآمد کی کوشش ناکام بنا دی November 14, 2025 افغان ٹرانزٹ کے 5,500 سے زائد کنٹینرز پھنس گئے، ازبکستان کو ایئرلفٹ اور ری روٹنگ کی اجازت
کوہاٹ اور کرک میں پولیس کی کارروائیوں میں 4 دہشت گرد مارے گئے November 14, 2025 کوہاٹ بازید خیل اور کرک میر کلام بانڈہ میں مقابلوں کے دوران ہلاکتیں ہوئیں