امریکہ- علی جہانگیر نےٹرمپ کو سفارتی اسناد پیش کردیں June 23, 2018 انہوں نے سفارتی اسناد وائٹ ہاوس آمد کے موقع پر پیش کیں
مریم نوازکا این اے 127 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ June 23, 2018 مریم نواز کا یہ پہلا الیکشن ہے جس میں وہ بطور امیدوار میدان میں اتریں گی
حافظ سعید کے بیٹے و داماد کے کاغذات نامزدگی منظور June 22, 2018 حافظ طلحہٰ سعید این اے 91 سرگودھا اور حافظ خالد ولید 133 لاہور سے انتخابات میں حصہ لیں گے
نئے ذخائر دریافت کرنے والے 5 بڑے ممالک میں پاکستان بھی شامل June 22, 2018 2017 کی آخری سہ ماہی کے دوران روس نے سب سے زیادہ 10 ذخائر دریافت کیے
عمران خان کی یقین دہانی پر بنی گالا میں کارکنان کا احتجاج ختم June 22, 2018 دوسری جماعتوں میں رشتہ داروں کو ٹکٹ جاری ہوتا ہے ہم نےکسی رشتہ دار کو ٹکٹ نہیں دیا
ٹکٹ پارلیمانی بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں جاری کیے جائیں گے،شہباز June 22, 2018 میرٹ، پارٹی ڈسپلن اور مسلم لیگ (ن) کے ساتھ وفاداری کو ترجیح دی جائے گی
مسلم لیگ ن نے امیدواروں کے ناموں کا فوری اعلان مؤخرکردیا June 22, 2018 ن لیگ کو خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم پر بھی اندرونی طور پرشدید تنقید کا سامنا…
جواین ویگنر کراچی میں امریکی قونصل جنرل تعینات June 22, 2018 اس سے قبل ويگنر یوکرین کے دارالحکومت کيف ميں امریکی معاون رابطہ کار تھیں
صنم بھٹوکی صاحبزادی کی شادی،بلاول،بختاوراورآصفہ بھٹو کی شرکت June 22, 2018 برطانیہ میں آزادےحسین کی شادی سفید فام شخص سےچرچ میں ہوئی
مریم نواز کا کلثوم نواز کی مکمل صحتیابی تک پاکستان نہ آنے کا فیصلہ June 22, 2018 پاکستان جانے کا فیصلہ کلثوم نوازکی مکمل صحتیابی کے بعد کریں گی