سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں کچھ دیر بعد پیش کیا جائے گا۔
Read More »سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں کچھ دیر بعد پیش کیا جائے گا۔
Read More »جج ابوالحسنات نے د۔ہشتگردی اوراداروں میں بغاوت پراکسانے کے کیس میں گرفتار ایمان مزاری کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکیا ہے
Read More »متاثرین کی اپنے مدد آپ کے تحت بند باندھنے کی کوششیں جاری ہیں، بابا فرید پل، موضع ببلانہ، فیروز پور چشتیاں، پیر غنی کے علاقے متاثر ہوئے ہیں
Read More »طویل چھٹیوں کے بعد تعلیمی اداروں کی رونقیں دوبارہ بحال ہوگئیں، بچوں کے چہرے دوستوں کو دیکھ کر کھل اٹھے ہیں
Read More »ایف آئی آر میں نامزد ملزم اسد شاہ نے پولیس کو بتایا کہ رانی پور سرکاری اسپتال کا ڈسپنسر علاج کیلئے آتا رہا تھا۔
Read More »ڈاکٹر عثمان انور نے گالی دینے والے نفسیاتی مریض کانسٹیبل شاہد سے حوالات میں جا کر ملاقات کی اور اسے گلے لگا کر معاف کر دیا ہے
Read More »صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کا دورہ کریں گے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور وفاقی وزراء ان کے ہمراہ ہوں گے
Read More »جج ابوالحسنات کی عدالت میں ایمان مزاری اور علی وزیر کو پیش کیا گیا۔علی وزیر کے چہرے پر کپڑا ڈال کر کمرۂ عدالت پہنچایا گیا۔
Read More »راجہ اظہر کو ضلع جنوبی پولیس نے گرفتار نہیں کیا، معاملے کی تحقیقات کررہےہیں۔
Read More »21 اگست 2023
خان صاحب کو غیرقانونی طور جیل میں رکھنے پر آج دوپہر 12 بجے شہباز شریف کی پہلی ویڈیو جاری کروں گی۔ اس بار وڈیو پیغام نہیں وڈیو جاری ہوگی
Read More »