پشاور ائیرپورٹ پر اے این ایف کی کارروائی-2ملزمان گرفتار May 15, 2018 ملزم شوکت سے 1240 گرام ہیرئن ، نور محمد سے ایک کلو گرام سے زائد منشیات برآمد
کرنل جوزف کی روانگی- عتیق کے والد نے صلح کی تردید کردی May 15, 2018 کرنل جوزف کے معاملے پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی،معاملہ اللہ کی ذات پر چھوڑ دیا
کرنل جوزف کو نواز شریف کے بیان کے بعد چھوڑا گیا- شیریں مزاری May 15, 2018 نوازشریف کے بچوں کی بھارت میں سرمایہ کاری کی تحقیقات کی جائیں،شیریں مزاری کا مطالبہ
سی ٹی ڈی کی گوجرانوالہ میں کارروائی-کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار May 15, 2018 کوٹ شاہان کے قریب پولیس کے ہمراہ چھاپہ مارکارروائی،ملزم کے قبضے سے بارودی مواد برآمد
کراچی شاہ فیصل تھانے میںنواز شریف کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج May 14, 2018 مودی کی یاری میں نواز شریف ملک سے غداری پر اتر آئے ہیں،ن لیگ پر پابندی لگنی چاہیے
پی ٹی آئی نے نواز شریف کے کمیشن کے مطالبے کو مسترد کردیا May 14, 2018 نواز شریف کا کمیشن کا مطالبہ معاملے کو الجھانے کی کوشش ہے،مسترد کرتےہیں
امریکی اقدام عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ May 14, 2018 امریکا نے قراردادوں کے باوجود سفارت خانہ منتقل کیایہ کھلی خلاف ورزی ہے
پاکستانی نوجوان کو کچلنے والے کرنل جوزف کوامریکا روانہ کردیا گیا May 14, 2018 امریکی سفارتکار کرنل جوزف کو خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے روانہ کردیا گیا
اوچھے ہتھکنڈوں سے نواز شریف کی مقبولیت ختم نہیں کی جا سکتی-رانا ثنا May 14, 2018 دعوے سے کہتا ہوں شور شرابا 2 دن میں بیٹھ جائے گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو
2018میں ووٹ دیا تو خانیوال میں میڈیکل کالج بناؤں گا ۔شہباز شریف May 14, 2018 خانیوال کےاسپتال میں چوری اوررشوت کادورختم ہوگیا،اسپتال میں مریض دھکے کھاتے تھے