امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے اور ملک میں بے روزگاری بڑھ چکی ہے، حکومت کو فوری طور پر آزاد اور منصفانہ الیکشن کرانا چاہیے۔
Read More »امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے اور ملک میں بے روزگاری بڑھ چکی ہے، حکومت کو فوری طور پر آزاد اور منصفانہ الیکشن کرانا چاہیے۔
Read More »9 مارچ 2025
کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات ملک میں داخل کر 16 مارچ تک رہے گا، جبکہ 12 مارچ سے اس کی شدت میں اضافہ ہو گا۔
Read More »سینیٹر فیصل واوڈا کی جانب سے پورٹ قاسم اتھارٹی کی قیمتی زمین کے موجودہ حکومت کے دور میں اونے پونے دام دیئے جانے کے انکشاف کیا گیا تھا۔
Read More »رواں ہفتے میں تیسرا بڑا حملہ تھا جسے ناکام بنایا گیا۔ حملہ آوروں کی تعداد 20 سے 25 تھی اور وہ راکٹ لانچرز سمیت جدید اسلحے سے لیس تھے۔
Read More »9 مارچ 2025
ویڈیو میں نظر آنے والا شخص باٹلے کے ایک ہائی سکول کا استاد ہے، جو صرف لڑکوں کا ایک سیکنڈری اسکول ہے اور اس میں تقریباً 800 طلبہ زیر تعلیم ہیں۔
Read More »9 مارچ 2025
ملزم نے پہلے والد کا قتل کیا، مقتول شکیل خان بیچ بچاؤ کے لئے گئے تھے، بیچ بچاؤ کے دوران شکیل خان فائرنگ کا نشانہ بنے۔
Read More »9 مارچ 2025
جاں بحق ہونے والوں میں 8 سالہ ایشال، 8 سالہ کائنات، 7 سالہ نصرین، 3 سالہ عائشہ، 9 سالہ سانودیہ اور 15 سالہ سعدیہ شامل ہیں۔
Read More »محفوظ شہید کینال کی تعمیر نیشنل واٹر پالیسی 2018 کےعین مطابق ہے۔محفوظ شہیدکنال سلیمانکی ہیڈورکس سے فورٹ عباس تک تعمیر کی جائے گی
Read More »08 اکتوبر 2005 کے زلزلہ میں عمارت زمین بوس ہوئی تھی، دونوں لاشوں کی باقیات اسی زلزلہ کی ہیں۔
Read More »8 مارچ 2025
اسٹیل ٹاؤن کے علاقے گلشن حدید لنک روڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار 2 کمسن بہن بھائی شدید زخمی ہوئے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos