دیوالی کا تہوار باہمی محبت اور اتحاد کا پیغام دیتا ہے،مریم نواز October 20, 2025 پاکستان ایک خوبصورت گلدستہ ہے جس میں مختلف مذاہب اور عقائد کے لوگ اخوت و بھائی چارے سے رہتے ہیں۔
مدارس کے خلاف پروپیگنڈا اور انہیں کمزور کرنے کی سازش ہے،فضل الرحمان October 20, 2025 ہم اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں، اور ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں تعلیم اور اتحاد دونوں مضبوط ہوں۔
تحریک لبیک کے سعد اور انس رضوی کے آزاد کشمیر میں موجود ہونے کا دعویٰ October 20, 2025 گرفتاری کیلئے آزاد کشمیر حکومت سے تعاون مانگ لیا گیا، انگریزی اخبار
پنجگور میں رکن اسمبلی کے بھائی قتل،کچھی میں لیویز تھانہ نذر آتش October 19, 2025 نیشنل پارٹی کا تین روزہ سوگ، حکومت پر سیکیورٹی ناکامی کا الزام
حیدر آباد،فتنتہ الہندوستان کے2دہشتگردگرفتار،1 پولیس اہلکار نکلا October 19, 2025 دہشت گردوں سے خطیر رقم اوراہم کاغذی ثبوت و رسالے برآمد،سی ٹی ڈی ترجمان
پنجگور میں فائرنگ سے رکن صوبائی اسمبلی کا بھائی جاں بحق October 19, 2025 نامعلوم مسلح افراد نے ولید صالح بلوچ کو ان کے گھر کے سامنے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
سوات میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا October 19, 2025 زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 50 کلو میٹر تھی۔
ہری پور میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 5جاں بحق،47زخمی October 19, 2025 مقامی افراد اور ریسکیو اہلکاروں کی مدد سے تمام زخمیوں کو فوری طور پر ٹراما سینٹر ہری پور منتقل کیا…
کراچی: افغان بستی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن: 1200 سے زائد مکانات مسمار October 19, 2025 افغان بستی کو مکمل طور پر مسمار کرنے میں 10 دن مزید لگ سکتے ہیں۔پولیس حکام
وفاقی حکومت نے گندم پالیسی منظور کرلی، نرخ مقرر October 19, 2025 کسانوں سے گندم کی خریداری 3,500 روپے فی من بین الاقوامی درآمدی قیمت کے مطابق کی جائے گی، حکومت نے…