وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بھی نواز شریف کے ہمراہ لندن جانے کا قوی امکان ہے۔
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بھی نواز شریف کے ہمراہ لندن جانے کا قوی امکان ہے۔
Read More »6 اپریل 2025
90 ہزار حاجی سرکاری طور پر جائیں گے،ہمارا ٹریننگ کا پہلا سیشن مکمل ہو گیا، دوسرے مرحلے کا تربیتی کیمپ 8 اپریل سے شروع ہوگا، سردار یوسف
Read More »عوام اپنے فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں، وفاقی حکومت کے بیانات خطرناک ہیں، افغانستان میں جب تک امن نہیں ہوگا اس پورے خطے میں امن نہیں ہوسکتا، پریس کانفرنس
Read More »گزشتہ برس نومبر میں حکومت پاکستان نے 23 پاکستانی نژاد افراد کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ منسوخ کردیے تھے۔
Read More »4 اپریل 2025
لوٹ مار کرنے آئےڈاکوئوں پر باپ جھپٹ پڑا اور ڈکیتوں سے لڑتا رہا، معصوم بچہ دیکھتا رہا۔
Read More »میرب نامی بچی گھر سے دکان پر چیز لینے گئی تھی ، جہاں ملزم نے بچی کو ورغلا کر زیادتی کرنے کی کوشش کی ۔بچی کے شور کرنے پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا، تھا۔
Read More »وابزادہ گہرام بگٹی نے بھی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت دیگر خواتین رہنماوں کی گرفتاری کے خلاف ڈیرہ بگٹی سے کوئٹہ کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کیا تھا۔
Read More »افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز اور غیر قانونی تارکین کی باعزت واپسی کے عمل کے تحت ہولڈنگ کیمپ لنڈی کوتل میں لگایا گیا ہے۔
Read More »4 اپریل 2025
ملک بھر میں 4 کروڑ 26 لاکھ بجلی صارفین سے صرف ٹی وی لائسنس فیس کی مد میں تقریبا ڈیڑھ ارب روپے وصول کیے جاتے ہیں۔
Read More »سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے اگلے سیشن میں 3 رکنی بینچ کے روبرو مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos