دورانِ سماعت پولیس نے تھانہ اسلام پورہ کے مقدمے میں رپورٹ پیش کردی ، جس میں پولیس نے سلمان اکرم راجا سمیت 7 ملزمان کو قصور وار قرار دیا۔
Read More »15 فروری 2025
دورانِ سماعت پولیس نے تھانہ اسلام پورہ کے مقدمے میں رپورٹ پیش کردی ، جس میں پولیس نے سلمان اکرم راجا سمیت 7 ملزمان کو قصور وار قرار دیا۔
Read More »15 فروری 2025
10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 430 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 58 ہزار 487 روپے ہو گیا ہے۔
Read More »پی ٹی آئی بیک ڈور بات چیت سے متعلق صرف بیانیہ بناتی ہے۔ اور پی ٹی آئی اپنے کارکنان کو پرامید رکھنے کے لیے ایسی باتیں کرتی ہے۔
Read More »15 فروری 2025
اجلاس میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، ایم ڈی سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کمال دایو، سیکرٹری پی ٹی اے اوکاش میمن اور دیگر اہم حکام نے شرکت کی۔
Read More »15 فروری 2025
ٹیکس پالیسی آفس براہ راست وزیرِ خزانہ اور ریونیو کو رپورٹ کرے گا، ٹیکس پالیسی آفس حکومتی اصلاحاتی ایجنڈا بنانے پر کام کرے گا۔
Read More »15 فروری 2025
ملاقاتوں میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دینے اور دوطرفہ تعلقات کو مزید آگے بڑھانے پر تفصیلی بات چیت ہوئی
Read More »15 فروری 2025
چین کے ہر شخص کا اپنے شعبے میں بہترین کام، قوم کے اجتماعی فائدے کا باعث بن رہا ہے۔
Read More »15 فروری 2025
زائرین پنجاب سے ٹرین کے ذریعے نواب شاہ پہنچے، نواب شاہ سے وین پر سیہون شریف عرس پر جارہے تھے
Read More »15 فروری 2025
بارش کوژک ٹاپ، توبہ اچکزئی، شیلا باغ، خانوزئی اور زیارت میں بھی ہوئی۔
Read More »دھماکے کے باعث دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ریحان اور ایک نامعلوم شخص شامل ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos