قافلے میں آئل ٹینکرز، اشیائے خوردونوش، ادویات اور دیگر ضروری سامان شامل ہے۔
Read More »قافلے میں آئل ٹینکرز، اشیائے خوردونوش، ادویات اور دیگر ضروری سامان شامل ہے۔
Read More »راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔ سابق وزیرداخلہ شیخ رشید اورعثمان ڈار سمیت سیکڑوں ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔
Read More »جنرل اسمبلی میں پاکستان کی اسلامو فوبیا کیخلاف قرارداد منظور ہوئی، 15 مارچ اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا گیا۔
Read More »15 مارچ 2025
اسلامو فوبیا سے مراد مسلمانوں سے بے وجہ خوف اور تعصب ہے جس کا مسلم کمیونٹی کو نفرت اور جسمانی حملوں کی صورت میں سامنا کرنا پڑتا ہے
Read More »جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ 18 مارچ کو عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کریں گے۔
Read More »اسلامو فوبیا کی لہر کو ختم کرنے کے لیے مزید بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے، آزادی اظہار کی آڑ میں توہین مذہب یا مقدس علامتوں کی بے حرمتی کا کوئی جواز نہیں
Read More »اسلاموفوبیا عالمی امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے ایک خطرہ ہے، اسلاموفوبیا کے خاتمے کی ہر کاوش کو سراہتے ہیں
Read More »ندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔ضلع کچھی میں ریلوے ٹریک کی مرمت سیکیورٹی کلیرنس کے بعد ہو گی۔
Read More »ہمیں بحیثیت قوم آرمی چیف اور اپنی افواج کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے خلاف کھڑا ہونا ہو گا۔
Read More »فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جمع کرائی ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos