پوری قوم شہداء کو سلام پیش کرتی ہے، ملک سے ہر قسم کی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔
Read More »پوری قوم شہداء کو سلام پیش کرتی ہے، ملک سے ہر قسم کی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔
Read More »پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی فورسز کے ساتھ ہے، دہشت گرد ملک و قوم اور انسانیت کے دشمن ہیں۔
Read More »22 دسمبر 2024
اصل سزائیں تو اس سیاسی جماعت کی قیادت کو ہونی چاہییں جنہوں نے نوجوانوں کو آگے کردیا۔ یادگارِ شہدا کو گرانا ناقابلِ برداشت ہے۔
Read More »اس گھناؤنے فعل کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں
Read More »یہ سزائیں تمام شواہد کی جانچ پڑتال اور مناسب قانونی کارروائی کی تکمیل کے بعد سنائی گئی ہیں، سزا پانے والے ملزمان کو تمام قانونی حقوق فراہم کئے گئے۔
Read More »درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت جج کے رخصت پر ہونے کے باعث بغیر کارروائی 4 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔
Read More »21 دسمبر 2024
جج امجد علی شاہ نے 26 نومبر کو ڈی چوک پر ہوئے احتجاج سے متعلق بشریٰ بی بی کے خلاف درج 32 مقدمات میں درخواستِ ضمانت کی سماعت کی۔
Read More »21 دسمبر 2024
اڈیالہ جیل میں کوئی منہ اٹھا کر نہیں جاتا اسکے لیے باقاعدہ ٹائم ہوتا ہے،بانی پی ٹی آئی سے جیل میں وہی لوگ ملیں ہیں جن کے اس دن کیسز تھے۔
Read More »سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاکستان نہ صرف چین کی مدد حاصل کرے گا بلکہ ٹیکنالوجی سمیت جدید تحقیق سے بھی فائدہ اٹھائے گا۔
Read More »گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے کم درجہ حرارت لہہ اور اسکردو میں منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos