گھوڑا گلی کے مقام پر سڑک مٹی ڈال کر بند کر دی گئی۔ چمن میں این 50 اور این 70 بند ہیں۔
Read More »24 نومبر 2024
گھوڑا گلی کے مقام پر سڑک مٹی ڈال کر بند کر دی گئی۔ چمن میں این 50 اور این 70 بند ہیں۔
Read More »اس باختہ حکومت نے پاکستان کو کنٹینرستان بنایا ہوا ہے، کنٹینرز کے پہاڑ کھڑے کرنے سمیت خندقیں بھی کھودی گئی ہے۔
Read More »24 نومبر 2024
ایئرفورس میں بطور گریجوایٹ شامل ہوئیں، ان کا تعلق پی اے ایف کے 132 ویں جی ڈی پائلٹ کورس سے تھا جس میں 6 دیگر خواتین بھی شامل تھیں
Read More »جڑواں شہروں میں رینجرز،ایف سی ،ایلیٹ فورس اور پولیس کی بھاری نفری تعینات، میٹرو بس سروس معطل اور بس اڈے بھی بند
Read More »برطانیہ کو اپنے قانونی فرائض ادا کرنا ہوں گے، جس سے آئی سی سی کے فیصلے کی پیروی کی بات سامنے آئی۔
Read More »24 نومبر 2024
کچھ علاقوں میں موبائل فون پر ڈیٹا سروس متاثر ہے، جس کی وجہ سے واٹس ایپ سروس بھی متاثر ہے۔
Read More »24 نومبر 2024
ہلاک دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ، سیفٹی فیوز وائر، رائفلیں، آئی ای ڈی بم، گولیاں، بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔
Read More »24 نومبر 2024
کے پی سے احتجاج میں شامل تمام قافلوں کو وہ لیڈ کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی اور دیگر مطالبات پورے ہونے تک احتجاج جاری رہے گا۔
Read More »صرف سیکیورٹی خدشات والے علاقوں میں ہی موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کی جائے گی۔
Read More »کارکنوں کو جلاؤ گھیراؤ ،توڑ پھوڑ کے مقدمات میں ملوث ہونےپرگرفتار کیا گیا،مقدمات میں مطلوب ملزمان کی گرفتاریوں کیلئے بھی کریک ڈاؤن جاری ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos