بھارتی شائق پاکستانی کرکٹرز اور فینز کو اکسانے کیلئے نامناسب پوسٹر لے کر آیا تاکہ اشتعال پھیل سکے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
بھارتی شائق پاکستانی کرکٹرز اور فینز کو اکسانے کیلئے نامناسب پوسٹر لے کر آیا تاکہ اشتعال پھیل سکے۔
Read More »21 اکتوبر 2023
پاکستان ٹیم چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے دوپہر 2 بجے بنگلورو سے روانہ ہو گی، قومی ٹیم اتوار کے روز چیپاک سٹیڈیم چنئی میں پریکٹس کرے گی
Read More »21 اکتوبر 2023
ہاردک پانڈیاکو بائیں ٹخنے کی انجری کا سامنا ہے جس کیلئے ان کے اسکینز ہو چکے ہیں اور انہیں آرام کا مشورہ دیاگیاہے۔
Read More »21 اکتوبر 2023
لکھنؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا،
Read More »21 اکتوبر 2023
دونوں ٹیمیں دوپہر ڈیڑھ بجے بھارت کے واکھنڈے کرکٹ سٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی۔
Read More »نوجوان پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہنے بیٹھا ہوا ہے اور سامنے کھڑے پولیس اہلکار سے بحث کررہا ہے کہ وہ ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ کیوں نہیں لگا سکتا۔
Read More »ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی ہیں،دونوں ٹیموں نے ورلڈ کپ میں 3، 3 میچز کھیل لئے ہیں
Read More »20 اکتوبر 2023
شائقین کرکٹ دونوں ٹیموں کے درمیان میرٹ اور ڈی میرٹ کے واضح فرق کا راگ الاپنے لگے
Read More »ورلڈ کپ کے 18ویں میچ میں ڈیوڈ وارنر نے 163 رنز کی باری کھیلی اور اپنے ہی ہم وطن اینڈریو سائمنڈ کاریکارڈ توڑ دیا
Read More »20 اکتوبر 2023
کینگروز کا 9 وکٹوں پر 367 سکور ، گرین شرٹس 305 پر آئوٹ ہوگئی،ڈ وارنر 163 ، مارش نے 121 رنز بنائے ، شاہین کے 5 آئوٹ رائیگاں
Read More »