قومی کھلاڑیوں نے جمعے کو آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن کیا، تمام کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ،بولنگ اور فیلڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
30 نومبر 2024
قومی کھلاڑیوں نے جمعے کو آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن کیا، تمام کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ،بولنگ اور فیلڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔
Read More »28 نومبر 2024
304 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے ٹیم کی پوری ٹیم 204 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی
Read More »چیمپئنز ٹرافی کو سامنے رکھتے ہوئے فخر زمان کو ٹیم کی ضرورت قرار دیا گیا ہے، جبکہ ریڈ بال ٹیم کے لیے امام الحق کے نام پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔
Read More »28 نومبر 2024
احمد دانیال کو ہمسٹرنگ انجری کا سامنا ہے جبکہ شاہنواز کو اتوار کے ٹریننگ سیشن کے دوران بائیں ٹخنے میں چوٹ لگی۔
Read More »راولپنڈی سٹیڈیم کی رپورٹ پہلے مل جاتی تو کچھ بہترہوتا،صورتحال دیکھ کر آئی سی سی اجلاس سے بہتر چیز لیکر نکلیں گے
Read More »افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 250 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 48 اوورز میں 229 رنز بنا کر آل آوٹ ہو گئی۔
Read More »26 نومبر 2024
سکسٹین اسٹارز نے مد مقابل نارتھ برادرز کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے دوسرے میچ میں واصف میموریل ایف سی کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا۔
Read More »پاکستان ہائبرڈ ماڈل پر نہ مانا تو ووٹنگ کے ذریعے میزبانی چھیننے کی کوشش ہوگی۔
Read More »26 نومبر 2024
صائم ایوب نے دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے 113 رنز بنائے۔
Read More »پاکستان اب بھی ہائبرڈ ماڈل تسلیم نہ کرنے کے موقف پر قائم ہے،ذرائع
Read More »