اردن کی جانب سے میچ میں موسیٰ التماری نے دو اور علی الوان نے ایک گول بنایا۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
اردن کی جانب سے میچ میں موسیٰ التماری نے دو اور علی الوان نے ایک گول بنایا۔
Read More »21 مارچ 2024
جویریہ نے 228 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان ویمنز ٹیم کی نمائندگی کی ۔
Read More »21 مارچ 2024
بابر اعظم، افتخار احمد اور امام الحق بھی عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ پہنچ چکے ہیں۔
Read More »21 مارچ 2024
دی ہنڈریڈ پلیئر ڈرافٹ میں پاکستانی فاسٹ باؤلر کی دھوم ہے، برمنگھم فونکس نے نسیم شاہ کو ایک لاکھ 25 ہزار پاؤنڈز کے عوض حاصل کر لیا۔
Read More »تین ون ڈے میچز 18، 21 اور 23 اپریل جبکہ 26، 28، 30 اپریل، 2 اور 3 مئی کو پانچ ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔
Read More »پی ایس ایل پلے آف میچز اور فائنل میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹیم میں واپسی کی باتیں ہونے لگیں
Read More »آل راؤنڈر عماد وسیم کو فی الحال مجوزہ فہرست کا حصہ نہیں بنایا گیا، ریٹائرمنٹ واپس لینے کی صورت میں ہی ان کے نام پر غور ہوگا۔
Read More »میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہو گا، مہمان ٹیم 18 سال بعد پاکستانی سرزمین پر کھیلے گی
Read More »آسٹریلوی حکومت اپنی پالیسیوں کو بورڈ پر مسلط نہ کرے۔افغان کرکٹ بورڈ
Read More »موجودہ دفاتر کو ہاسپٹیلٹی باکسز بنانے پر غور کیا جارہا ہے جبکہ قذافی سٹیڈیم میں صرف چیئرمین اور ضروری آپریشنل سٹاف کے دفاتر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا
Read More »