انٹرنیشنل میچ میں ایک اوور میں 4 وکٹیں لینے والے پہلے بھارتی بائولر بن گئے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
17 ستمبر 2023
انٹرنیشنل میچ میں ایک اوور میں 4 وکٹیں لینے والے پہلے بھارتی بائولر بن گئے۔
Read More »17 ستمبر 2023
محمد سراج نے 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی،3وکٹیں ہاردک پانڈیا کے حصے میں آئیں۔
Read More »سری لنکا نے 12 اوورز میں8 وکٹوں کے نقصان پر40 رنز بنالیے۔محمد سراج نے 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
Read More »ٹیم کی واحد توجہ کرکٹ پر ہے اور ہمیں ناقدین کی فکر نہیں ہے، میچ ہارنے سے ہمارے ناقدین کو اپنی رائے دینے کا موقع ملا ہے
Read More »قومی کرکٹر احمد شہزاد نے ایتھلیٹ ارشد ندیم سے ملاقات کی اور انہیں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر مبارکباد دی۔
Read More »دفاعی چیمپئن سری لنکا اور بھارت ٹرافی کیلئے ایک دوسرے کے حوصلے آزمائیں گے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔
Read More »16 ستمبر 2023
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے دائیں کندھے میں چوٹ لگنے کے بعد ان کے ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا امکان ہے۔
Read More »16 ستمبر 2023
جرمن فٹبالر رابرٹ باؤر سعودی پروفیشنل لیگ میں الطائی ایف سی کی نمائندگی کررہے ہیں، وہ ایک سالہ معاہدے کے بعد شہ سرخیوں میں آئے تھے۔
Read More »ہمارے پاس ٹائم نہیں ہے اب ورلڈکپ کھیلنے جانا ہے، میرے خیال میں مکی آرتھر سمیت تمام سینئرز کو بیٹھ کر بات کرنی چاہیے تاکہ مضبوط حکمت عملی بنائی جاسکے
Read More »بابر اعظم پر یہ تنقید صرف سوشل میڈیا صارفین ہی نہیں کر رہے بلکہ سابق کپتانوں اور کوچز نے بھی ان کو جارحانہ کپتانی کرنے کا مشورہ دیدیا۔
Read More »