کپتان موننک پٹیل نے ٹاس جیت کر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
کپتان موننک پٹیل نے ٹاس جیت کر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
Read More »میچ میں آؤٹ ہونے کے بعد غلط ڈریسنگ روم میں چلے گئے جہاں سے انہیں واپس بلا کر اپنے آسٹریلوی ڈریسنگ روم میں بھیجا گیا۔
Read More »آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں گرین شرٹس کا آج پہلا امتحان ہے۔ پاکستان آج میزبان امریکا کے خلاف ڈیلاس میں مدمقابل ہے۔
Read More »پاک امریکا میچ کیلئے ہم کافی پرجوش ہیں کیونکہ دونوں ہی ممالک سے ہمارا تعلق ہے، پہلے ہم پاکستانی تھے تاہم اب ہم امریکی شہری ہیں
Read More »قومی ٹیم کو جس ہوٹل میں قیام کرنا تھا وہ اسٹیڈیم سے 90 منٹ دور تھا، تبدیل شدہ ہوٹل اسٹیڈیم سے 5 منٹ کی ڈرائیو پر ہے۔
Read More »مجھے اپنی ٹیم پر بھروسہ ہے کہ وہ اچھی کرکٹ کھیلے گی، فاسٹ بولنگ پر بھروسہ ہے، یہاں فاسٹ بولرز اچھا پرفارم کررہے ہیں۔
Read More »عماد وسیم سائیڈ اسٹرین کا شکار ہیں جس کی وجہ سے وہ پہلا میچ نہیں کھیل پائیں گے۔
Read More »ڈیلاس میں اس دوران بیٹرز نے صبح گیارہ سے دو بجے تک انڈور پریکٹس کی جبکہ دوپہر میں قومی کھلاڑیوں نے فیلڈنگ اور بولنگ پریکٹس کی۔
Read More »لو اسکورنگ پچ نئی جگہ پر ہونے والی کرکٹ کے لیے بہترین اضافہ نہیں۔میرا نہیں خیال یہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے اچھی پچ تھی۔
Read More »آخر تک ہمت نہ ہاریں، بلا خوف کھیلیں، اتفاق سب سے بڑی قوت ہے یہی سبق یہاں پہنچ کر بابر کو سمجھایا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos