پاکستان نے سری لنکا کو 60 رنز سے شکست دی،ارشد اقبال 5 وکٹیں لےکر مین آف دی میچ قرارپائے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
21 جولائی 2023
پاکستان نے سری لنکا کو 60 رنز سے شکست دی،ارشد اقبال 5 وکٹیں لےکر مین آف دی میچ قرارپائے۔
Read More »20 جولائی 2023
نائلہ کیانی نے 8 ہزار 51 میٹر پر مشمتل دنیا کی 12ویں بلند ترین چوٹی سر کرلی ہے۔
Read More »20 جولائی 2023
امام الحق نے 50 رنز ناٹ آؤٹ کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ آغا سلمان نے کریز پر آتے ہی پہلی گیند پر چھکا لگا کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروا دیا۔
Read More »20 جولائی 2023
آسٹریلیا کی جانب سے مچل مارش اور لبوشین نے 51،51 رنز کی اننگز کھیلیں جبکہ ٹریوس ہیڈ نے 48 اور سٹیو سمتھ نے 41 رنز بنائے۔
Read More »20 جولائی 2023
کولمبو میں کھیلے گئے ایونٹ کے 12 ویں میچ میں پاکستان اے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا
Read More »20 جولائی 2023
پاکستان میں پہلی بار انعقاد-7 روزہ ٹورنامنٹ میں 200سے زائد طلبہ حصہ لے رہے ہیں -گورنر پنجاب کی خصوصی شرکت
Read More »20 جولائی 2023
نئی رینکنگز کے مطابق ٹی 20 ٹیم رینکنگ میں انڈیا پہلے ،انگلینڈ دوسرے،نیوزی لینڈ تیسرے اور پاکستان چوتھے نمبرپربراجمان ہے
Read More »20 جولائی 2023
ساجد لیجنڈری کوہ پیما محمد علی سدپارہ مرحوم کے صاحبزادے ہیں
Read More »19 جولائی 2023
کھیل سرحدوں کا محتاج نہیں، لوگوں کو اکٹھا کرتا ہے اور چھوٹی موٹی ناراضگیاں بھی دور کرتا ہے،سابق کپتان
Read More »19 جولائی 2023
پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ 30 اگست سے 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا
Read More »