پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے قومی ٹیم میں چار کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، صائم ایوب، طیب طاہر، زمان خان اور احسان اللہ آج اپنا پہلا میچ کھیلیں گے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
24 مارچ 2023
پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے قومی ٹیم میں چار کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، صائم ایوب، طیب طاہر، زمان خان اور احسان اللہ آج اپنا پہلا میچ کھیلیں گے۔
Read More »پہلا میچ پاکستان وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔
Read More »ہاتھ سے بنائے گئے قالین سے تیار کی جانے والی ٹرافی میں افغان روایت و ثقافت کی جھلک پیش کی گئی ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ
Read More »اے سی سی اجلاس میں بھارت پاکستان نہ جانےکے موقف پر اڑا رہا۔پاکستان نے ٹورنامنٹ پاکستان سے باہرلے جانے کے فیصلےپرٹورنامنٹ سے دستبردارہونے کی دھمکی دیدی
Read More »23 مارچ 2023
لاہورقلندرز کے کھلاڑی اور ٹیم انتظامیہ ٹرافی کو لے کر لاہور میں پاکستان اور بھارت کی سرحد واہگہ بارڈر چلے گئے
Read More »23 مارچ 2023
مہمان ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 269 رنز بنائے تھے۔ہدف کے تعاقب میں آسٹریلین باؤلرز نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے 21 رنز سے کامیابی حاصل کرلی
Read More »23 مارچ 2023
کسی بھی کھلاڑی کے لیے قومی ٹیم کی کپتانی کرنا سب سے بڑا خواب ہوتا ہے، اس پر اللہ کا جتنا بھی شکر کروں کم ہیں
Read More »23 مارچ 2023
دونوں ممالک کے درمیان تین میچز کی سیریز بالترتیب 24، 26 اور 27 مارچ کو شارجہ میں کھیلی جائیگی
Read More »22 مارچ 2023
جنوبی افریقا کے رسی وین ڈر ڈوسن کی 777 پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور پاکستان کے امام الحق کی 740 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے تیسری پوزیشن ہے۔
Read More »22 مارچ 2023
افغانستان کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلیے پاکستانی ٹیم کا اسکواڈ آج سہ پہر شارجہ کیلیے روانہ ہو گا ۔
Read More »