سلطانز چار پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں، اور ان کی نظریں جیت پر ہیں جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ بھی ایک اور کامیابی کی منصوبہ بندی کر چکی ہے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
19 فروری 2023
سلطانز چار پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں، اور ان کی نظریں جیت پر ہیں جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ بھی ایک اور کامیابی کی منصوبہ بندی کر چکی ہے۔
Read More »19 فروری 2023
عماد وسیم نے اچھی بولنگ کی،کسی نے شعیب ملک کا ساتھ نہیں دیا، عامر یامین نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ہے
Read More »19 فروری 2023
میں نے خود فاسٹ بولر محمد عامر اور بابر اعظم کے تنازع پر محمد عامر کو میسج کیا اور اس حوالے سے بات کی ۔
Read More »کرسٹیان آتسو ترک سپر لیگ میں شرکت کیلئے انطاکیہ میں موجود تھے
Read More »مارٹن گپٹل کی سنچری کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹزر نے 7 وکٹوں پر 168 رنز اسکور کئے ، جواب میں کراچی کی ٹیم 5وکٹوں پر 162رنز بناسکی
Read More »کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ کی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی ، کوئٹہ نے 7 وکٹوں پر 168 رنز بنائے
Read More »18 فروری 2023
کراچی ہفتہ، اتوار اور پیر کو بیک ٹو بیک میچز کی میزبانی کرے گا
Read More »18 فروری 2023
پی ایس ایل کو کوئی دھمکی نہیں ملی، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 8 کو کوئی خطرہ نہیں، ایونٹ جاری رہے گا، چیئرمین پی سی بی
Read More »17 فروری 2023
پشاور زلمی کی ٹیم 211 رنز ہدف کے تعاقب میں 154 رنز پر ڈھیر ہوگئی
Read More »ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی
Read More »