ہاکی فیڈریشن نے79 لاکھ روپے سے زائد بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
ہاکی فیڈریشن نے79 لاکھ روپے سے زائد بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔
Read More »11 اکتوبر 2024
عاقب جاوید، اظہرعلی اور علیم ڈار کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرلیا گیا۔
Read More »11 اکتوبر 2024
محمد رضوان اور سعود شکیل میں سے کپتان بنایا جا سکتا ہے۔ذرائع
Read More »انگلینڈ نے پہلی اننگز 7 کھلاڑی آؤٹ پر 823 رنز بنا کر ڈکلیئر کر دی تھی جبکہ پاکستان نے پہلی اننگ میں 556 رنز بنائے تھے۔
Read More »قومی ٹیم کو انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کیلیے مزید 200 رنز درکار ہیں۔
Read More »10 اکتوبر 2024
انگلینڈ نے چوتھے روز اپنی اننگز کا آغاز کیا تو جو روٹ 176 اور ہیری بروک 141 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے
Read More »10 اکتوبر 2024
میری خاموشی پر جنہیں دکھ پہنچا ہے میں خلوص دل سے معافی مانگتا ہوں، میں اپنے فینز کی حاضری کے دوران کھیل کو خیر باد کہنا چاہتا ہوں۔
Read More »10 اکتوبر 2024
بخار کی وجہ سے ابرار چوتھے روز ٹیم کے ساتھ فیلڈ میں نہیں آئے۔
Read More »9 اکتوبر 2024
3 وکٹوں کے نقصان پر 492 رنز بنالیے، پاکستان کا اسکور برابر کرنے کیلیے ابھی بھی64 رنز کا خسارہ باقی
Read More »محمود اللہ ریاض نے 2021 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا تاہم وہ اب ون ڈے میچز کیلئے بنگلادیش کی نمائندگی جاری رکھیں گے۔
Read More »