ملتان سلطانز سے میچ میں لاہور قلندرز بھی شکستوں کی کھائی سے نکلنے کیلیے کوشاں ہوں گے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
ملتان سلطانز سے میچ میں لاہور قلندرز بھی شکستوں کی کھائی سے نکلنے کیلیے کوشاں ہوں گے۔
Read More »آج کوچز اور مینجمنٹ کی طرف سے پلان ملا تھا جس پر پورا اترا، شاہین بھائی نے کہا تھا کہ جاؤ اور چھکے مارو۔
Read More »اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں ایونٹ میں آج اپنا دوسرا، دوسرا میچ کھیلیں گی اور فتح کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے جان لڑائیں گی۔
Read More »گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ کے 9 ویں سیزن کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹ سے شکست دی
Read More »پاکستان کرکٹ بورڈ اب وزارت بین الصوباٸی رابطہ کو جوابدہ نہیں ہوگا۔
Read More »سرفراز پچھلے آٹھ سالوں سے کوئٹہ کی کپتانی کر رہے تھے، اسپورٹس مین ہر چیز کو محسوس کرتا ہے۔ ٹیم میں ہرکھلاڑی کا اپنا رول ہوتا ہے۔
Read More »19 فروری 2024
دونوں ٹیمیں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں شام 7 بجے مدمقابل آئیں گی، قلندر اور گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آج اپنا دوسرا، دوسرا میچ کھیلیں گی۔
Read More »کراچی کنگز 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بناسکی
Read More »سعود شکیل نے 47 گیندوں پر 74 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی،جیسن رائے 75 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
Read More »18 فروری 2024
دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات میں کرکٹ کے فروغ اور پاکستانی کرکٹ کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرنے پر تبادلۂ خیال بھی کیا گیا۔
Read More »