11 کمنٹیٹرز اور پرزینٹرز کو ابتدائی طور پر شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بیک وقت دو وینیوز پر میچز ہونے کی وجہ سےبڑے کمنٹری پینل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
4 فروری 2023
11 کمنٹیٹرز اور پرزینٹرز کو ابتدائی طور پر شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بیک وقت دو وینیوز پر میچز ہونے کی وجہ سےبڑے کمنٹری پینل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Read More »4 فروری 2023
جامعہ کراچی میں وائس چانسلر پروفیسر خالد عراقی سے محمد حفیظ نے ملاقات کی ،وی سی کراچی نے کا استقبال بڑی گرمجوشی سے کیا ۔
Read More »فی الحال صرف نکاح کی تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے اور رخصتی بعد کی جائے گی۔
Read More »2 فروری 2023
ٹینس اسٹار نے بھی گلے مل کر اپنے شوہر کی محبت کا جواب محبت سے دیا، جس کے بعد اس جوڑی کی طلاق سے متعلق گردش کرتی تمام خبریں دم توڑ گئیں
Read More »تقریب نکاح میں رشتہ دار، عزیزو اقارب، کرکٹرز اور دیگر شخصیات شرکت کریں گی جب کہ رخصتی دلہن کی تعلیم مکمل ہونے کے بعد عمل میں آئے گی۔
Read More »1 فروری 2023
ہارون رشید قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ ہونگے، سلیکشن کمیٹی میں کامران اکمل، محمد سمیع اور یاسر حمید شامل ہیں
Read More »1 فروری 2023
شاہد آفریدی پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی کا حصہ تھے تاہم اب انہوں نے پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے
Read More »یہ کتنی شرم کی بات ہے کہ کوئی بھی بہترین کوچ آنا ہی نہیں چاہتے ہیں، ہم فل ٹائم ہائی پروفائل کوچ کو تلاش کرنے کے قابل نہیں رہے ہیں۔
Read More »1 فروری 2023
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کو دوسری بار ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے
Read More »جنوبی افریقا کے روسی ون ڈر ڈسن کادوسرااور کوئنٹن ڈی کک تیسرے نمبر پر ہیں۔ون ڈے بیٹسمین میں امام الحق کا 5 واں اور فخر زمان کا 11 واں نمبر ہے۔
Read More »