جنوبی افریقی ٹیم پہلی اننگز میں 269 رنز پر آؤٹ ہوئی، جس کے بعد پاکستان نے 109 رنز کی برتری حاصل کی
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
جنوبی افریقی ٹیم پہلی اننگز میں 269 رنز پر آؤٹ ہوئی، جس کے بعد پاکستان نے 109 رنز کی برتری حاصل کی
Read More »14 اکتوبر 2025
میچ کی تمام آمدنی غزہ کے متاثرہ عوام کی امداد کے لیے ڈاکٹرز وِد آؤٹ بارڈرز (Doctors Without Borders) تنظیم کو عطیہ کی جائے گی۔
Read More »ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں ملائیشیا کو 2-7 سے شکست دی تھی، تاہم دوسرے میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں 1-5 سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
Read More »مہمان ٹیم کی جانب سے ٹونی ڈی ذورزی نے سب سے زیادہ 81 رنز بنائے جبکہ دیگر بیٹرز کوئی خاطر خواہ مزاحمت نہ کر سکے۔
Read More »14 اکتوبر 2025
ٹونی ڈی ذورزی 81 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر نمایاں رہے، تاہم دیگر بلے باز پاکستانی باؤلرز کے سامنے زیادہ دیر نہ ٹھہر سکے۔
Read More »14 اکتوبر 2025
مرحوم کو سیالکوٹ کے نواحی علاقے میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔
Read More »جنوبی افریقہ کی جانب سے ٹرائیون 62اور ماریزان کپ نے 56رنز بنا کر نمایاں رہیں۔
Read More »ٹونی ڈی زورزی 81 اور سینوران متوسامی 6 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔ قبل ازیں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 378 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔
Read More »13 اکتوبر 2025
رضوان 75، سلمان آغا 93 رنز بنا کر نمایاں رہے، نعمان علی،ساجد خان اور حسن علی بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹے۔ شاہین آفریدی 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
Read More »یہ مشق 3 سے 13 اکتوبر 2025 تک منعقد ہوئی، جو اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور مشکل ترین فوجی معیارات کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos