انگلیںڈ کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف۔2وکٹوں کے نقصان کے 112 رنز بنا لیے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
انگلیںڈ کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف۔2وکٹوں کے نقصان کے 112 رنز بنا لیے۔
Read More »37سالہ اظہر علی نے 96 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی، سرفراز احمد کو قیادت سے ہٹائے جانے کے بعد انھیں قومی ٹیم کی قیادت کی ذمے داری سونپی گئی
Read More »19 دسمبر 2022
۔ لیونل میسی پانچ ورلڈکپ کھیلنے والے دنیا کے چھٹے کھلاڑی بن گئے ہیں
Read More »19 دسمبر 2022
اگلے ورلڈکپ میں چار سال کا عرصہ ہے اس لیے میرا نہیں خیال کہ میں آئندہ ورلڈکپ کھیل سکوں گا، ورلڈکپ کا اختتام کرنا زبردست ہے
Read More »19 دسمبر 2022
باؤنس سے بچنے کیلئے شعیب ملک نیچے ہوئے لیکن بال ان کے ہیلمٹ پر جا لگی جس کی وجہ سے ان کے ہیلمٹ کو نقصان پہنچا
Read More »فیفا کے صدر اور امیر قطر نے فاتح کپتان کو ورلڈ کپ ٹرافی دی، ارجنٹینا کے لیونل میسی کو گولڈن بال ایوارڈ دیا گیا
Read More »صدر اردوان قطر میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کے لیے دوحا پہنچے، جہاں قطری وزیر صلاح بن غنیم اور دیگر ترک حکام نے صدر اردوان کا استقبال کیا
Read More »18 دسمبر 2022
ارجنٹینا کے فرنانڈس کو ینگ پلیئر کا ایوارڈ دیا گیا فرانس کے کیلیان ایمباپے کو گولڈن بوٹ ایوارڈ سے نوازا گیا
Read More »18 دسمبر 2022
35 سالہ سپرسٹار کسی بھی فٹبال ورلڈ کپ میں ہر ناک آؤٹ میچ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
Read More »18 دسمبر 2022
فائنل ہارنے والی ٹیم فرانس کو 3کروڑ ڈالر دیئے جائیں گے ۔ ورلڈ کپ 2022کھیلنے والی ہر ٹیم کی فیڈریشن کو کم از کم 90 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم ملے گی
Read More »