رحمان اللہ گرباز نے شاندار 151 رنز کی اننگز کھیلی
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
رحمان اللہ گرباز نے شاندار 151 رنز کی اننگز کھیلی
Read More »24 اگست 2023
پی ایچ ایف کے ممبران کو 31 اگست کو ہونیوالی کانفرنس میٹنگ میں اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا۔
Read More »آزاد کشمیر کے سلمان ارشاد لاہور قلندرز پلیئر ڈیولپمنٹ پروگرام کی پراڈکٹ ہیں، سلمان نے گزشتہ پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کی تھی۔
Read More »بی بی ایل کی نامزدگیوں میں افغانستان کے کرکٹرز بھی شامل ہیں، افغانستان کے راشد خان سمیت 4 کرکٹرز اوورسیز ڈرافٹ میں شامل ہیں۔
Read More »پاکستان کے پاس ایسا فاسٹ باؤلنگ اٹیک ہے جو نئی گیند کے ساتھ آخری اوورز میں بھی وکٹیں لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
Read More »23 اگست 2023
نسیم شاہ کی گیند پر شاداب نے افغان بیٹر حشمت اللہ کا ایک شاندار کیچ پکڑا۔ جس کی تعریفیں سوشل میڈیا پر بھی کی جارہی ہیں۔
Read More »23 اگست 2023
ہیتھ اسٹریک نے 2000 سے 2004 تک زمبابوے ٹیم کی قیادت کی، اُنہوں نے 445 انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کیں اور 4933 رنز بنائے۔
Read More »افغان بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی ، پوری ٹیم محض 59 رنز پر ڈھیر ہوگئی
Read More »22 اگست 2023
سلامی بلے باز فخز زمان جلد وکٹ گنوا بیٹھے، وہ محض 2 رنز بناسکے، کپتان بابراعظم صفر پر پویلین لوٹ گئے۔
Read More »پہلا میچ سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر افغان ٹیم کو بالنگ کی دعوت دی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos