افغانستان نے مقرررہ اوورز 8 وکٹوں کے نقصان پر144 رنز بنائے ،سری لنکا نے مطلوبہ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر18.3 اوورز میں حاصل کرلیا۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
1 نومبر 2022
افغانستان نے مقرررہ اوورز 8 وکٹوں کے نقصان پر144 رنز بنائے ،سری لنکا نے مطلوبہ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر18.3 اوورز میں حاصل کرلیا۔
Read More »افغانستان کا پانچواں مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا جبکہ سری لنکا کو انگلینڈ سے کھیلنا ہے۔
Read More »یہ دونوں میچز برسبین میں کھیلے جائیں گے، گروپ ون کے سلسلے میں پہلا مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے افغانستان اور سری لنکا کے درمیان ہورہا ہے
Read More »فیفا نے تیونس کو خبردار کیا کہ اگر فٹبال میں سیاسی مداخلت ہوئی تو اس پر پابندی عائد کی جاسکتی ہے جبکہ اس کی ورلڈکپ میں شرکت بھی خطرے میں پڑسکتی ہے
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےکامیاب میچ کے بعد بات چیت شروع ہوئی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں میلبرن میں 90 ہزار سے زائد تماشائیوں نے میچ دیکھا
Read More »31 اکتوبر 2022
آئرلینڈ کی ٹیم180رنز کے ہدف کے تعاقب میں 137رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔
Read More »31 اکتوبر 2022
بنگلا دیش ٹیم کے مسائل پاکستان سے زیادہ ہیں،بابراعظم کو چھوتے نمبر پر آنا چاہیے تھا، فخر زمان اور رضوان سے اوپننگ کرانی چاہیے تھی۔
Read More »بابر اعظم بھی اچھا کھیلیں گے، آپ لوگوں سے اپیل ہے کہ ہمارے لیے دعا کریں، ہم اپنی پوری کوشش کریں گے۔
Read More »30 اکتوبر 2022
جیسی مجھے انجری تھی اللہ نہ کرے کہ کسی کو ہو، کوشش ہوتی ہے کہ ہر میچ میں اپنا 100 فیصد دوں، میری بولنگ اسپیڈ پہلے بھی یہی ہوا کرتی تھی
Read More »پی ایس ایل کیلئے ایک بار پھر پاکستان آرہا ہوں، پاکستانی فینز سے کہوں گا کہ پی ایس ایل کیلئے میدانوں کا رخ کریں
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos