Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

پاکستان افغان امن مذاکرات کرانے میں کامیاب ہوگیا، وزیر خارجہ

January 27, 2019

پاکستان نے افغان امن مذاکرات میں مدد کا وعدہ کیا تھا، پاکستان افغانستان اورامریکا کوایک میز پر لے آیا۔ شاہ محمود

اسلام آباد کے بجائے قطر میں افغان طالبان اور امریکہ کے مذاکرات

January 21, 2019

زلمے خلیل خلیل کو پاکستان سے مایوس لوٹنا پڑا۔ پیر سے بات چیت شروع ہوگئی۔ امریکی انخلا موضوع

افغان اسپیشل فورسز کے اڈے پر طالبان کا حملہ-126ہلاک

January 21, 2019

کار بم دھماکے کے بعد اڈے میں گھس کر فائرنگ کی۔ 12 ہلاکتوں کی سرکاری تصدیق

لوگر میں گورنر-صوبائی انٹیلی جنس چیف کے قافلے پر خودکش حملہ

January 20, 2019

8 ہلاک۔ طالبان ترجمان نے ذمہ داری قبول کرلی۔ گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔

کابل ٹرک بم حملے میں امریکی- بھارتی شہری ہلاک ہوئے

January 16, 2019

دونوں ممالک نے تصدیق کردی۔۔ گرین ویلج کمپاوٌنڈ پر ٹرک بم حملہ پیر کی شام طالبان نے کیا تھا

افغان طالبان سے بچنے کیلئے پاکستان سے معاہدے پر بھارت تیار

January 16, 2019

امریکی ناراضگی کی بھی پرواہ نہ کی جائے۔حامد انصاری اور امریکہ کے لیے سابق بھارتی سفیر گریکھان کا اپنی حکومت کو مشورہ

افغان طالبان نے کابل دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی- پاکستان میں اہم رہنما گرفتار

January 15, 2019

طالبان کے سابق وزیر مذہبی امور کو دباؤ ڈالنے کیلئے گرفتار کیا گیا۔ سیکورٹی کمپائونڈ پر حملے میں متعدد غیرملکی ہلاک ہوئے۔ امن عمل کو دھچکہ

افغان طالبان نے ’فرعون‘ مار دیا

January 14, 2019

افغان اور اتحادی فورسز کا کہنا ہے کہ ارزگان، چمتل،فاریاب سمیت مختلف صوبوں میں آپریشن کیا گیا

مولانا حمد اللہ جان کے انتقال پر افغان طالبان کااظہار تعزیت

January 13, 2019

مولانا حمد اللہ طالبان کے موقف کے حامی تھی۔ انتقال سے علمی حلقوں میں کہرام مچ گیا۔ اعلامیہ

سعودی عرب میں مذاکرات سے طالبان نے انکار کردیا

January 6, 2019

کابل حکومت کو مذاکراتی عمل میں شامل کرانے کی سعودی کوششوں پر برہم۔ قطر میں بات چیت پر اصرار

Posts pagination

Previous 1 2 3 Next
  • اسلام آباد میں ای سی او اجلاس اختتام پذیر، اسٹریٹجک اہداف 2035 اور اعلامیہ منظور
    اسلام آباد میں ای سی او اجلاس اختتام پذیر، اسٹریٹجک اہداف 2035 اور اعلامیہ منظور17 November 2026
  • فائل فوٹو
    حیدرآباد: موٹرسائیکل پارکنگ کے معاملے پر دکانداروں نے ٹریفک پولیس اہلکار کی وردی پھاڑ دی17 November 2026
  • فائل فوٹو
    مکہ دفاعی اتحاد کا اگلا اجلاس اسلام آباد میں ہوگا16 November 2026
  • فائل فوٹو
    ٹرمپ ایشیا کے دورے پر روانہ، روسی اور چینی صدور سے بھی ملاقاتیں کریں گے16 November 2026
  • فائل فوٹو
    ایران کے شہر اصفہان میں فضائی دفاعی نظام فعال، وجوہات نامعلوم16 November 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram