آسیہ مسیح کو کمانڈوزپاکستان سے باہر لےکر جائیں گے۔ شان تاثیر
حکومت انتظار میں ہے کہ جب میڈیا اور عوام کی توجہ اس معاملے سے ہٹ جائے تو آسیہ کو بیرون ملک بھیج دیا جائے گا۔ شان تاثیر
حکومت انتظار میں ہے کہ جب میڈیا اور عوام کی توجہ اس معاملے سے ہٹ جائے تو آسیہ کو بیرون ملک بھیج دیا جائے گا۔ شان تاثیر
داتا دربار کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں تحریک لبیک کے سربراہ خادم رضوی کے صاحبزادے سعد رضوی بھی شریک ہوئے۔
وکیل نے تصدیق کردی۔ پاکستان سے روانگی خفیہ رکھی گئی۔
مظاہروں کو روکنے کے لیے شہر شہر، جگہ جگہ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات رہی
سپریم کورٹ نے آئین و قانون کے مطابق نظر ثانی درخواست مسترد کی،وکیل آسیہ بی بی
عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ درخواست گزار ایک بھی وجہ نہیں بتا سکا جسکی بنیاد پرنظر ثانی کی جاسکے۔
پرامن احتجاج عوام کا حق ہے- چیئرمین ڈیفنس آف پاکستان- کوریج رکوانے کی بھی کوششیں
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 29 جنوری کو آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف نظر ثانی اپیل کی سماعت کرے گا۔
خادم حسین رضوی کو وہیل چیئر پر عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت کے اطراف میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے