یوکرین پر روسی ڈرون حملہ، 14 سالہ اسرائیلی نوجوان ہلاک September 25, 2026 روسی بمباری کے وقت نوجوان کیف میں موجود تھا،حملے میں والدہ بھی زخمی ہوگئیں