توشہ خانہ ریفرنس۔نوازشریف کے اثاثوں کی ضبطگی پر29 اکتوبرتک عملدرآمد کا حکم
October 13, 2020
نوازشریف کی جائیداد اور اثاثوں کی ضبطگی پر عملدرآمد جاری ہے۔تفتیشی افسر
نوازشریف کی جائیداد اور اثاثوں کی ضبطگی پر عملدرآمد جاری ہے۔تفتیشی افسر
نوازشریف کے نام پرلاہور میں موجود اراضی کاریکارڈ پیش کیا گیا،سابق وزیراعظم کی جائیدادیں ،گاڑیاں ،بینک اکاﺅنٹس شامل ہیں۔
نیب کے دوسرے گواہ کو یکم اکتوبربیان قلمبند کرنے کیلیے طلب کرلیاگیا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کو عدالت نے اشتہاری قرار دیدیا۔ دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے۔
عدالت کے جج سید اصغرعلی موسم گرما کی تعطیلات پر ہیں۔
آصف زرداری سمیت دیگر ملزمان پر 9 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
احتساب عدالت کی کارروائی اور طلبی کا اشتہار کالعدم قرار دیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
نیب نے سابق صدر آصف زرداری کی3 گاڑیوں کی ملکیت منجمد کردی۔
احتساب عدالت نے نوازشریف کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی شروع کردی۔