قائداعظم یونیورسٹی، 60 طلبا کیخلاف مقدمات درج March 1, 2023 طلبا پر مقدمات کار سرکار میں مداخلت، توڑ پھوڑ اور طالبات کو ہراساں کرنے پر درج کرائے گئے۔