Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

عمران خان کی سیکورٹی کیلئے خیبرپختونخواہ سے تازہ دم ورکرز طلب

March 31, 2023

ہر حلقے سے 40-40 ورکرز ایک ہفتے تک زمان پارک میں ڈیوٹی دیں گے-پرویز خٹک نے ضلعی صدور کو ہدایت کردی

جیل بھرو تحریک:سرگودھا میں صرف 30 رہنماؤں،کارکنوں نے گرفتاریاں دیں

February 27, 2023

دیگر رہنما تصویریں بنواکر اور کارکن پارٹی نغموں پر رقص کرکے واپس چلے گئے

جیل بھروتحریک کی ناکامی میں ہمارا کوئی عمل دخل نہیں ،خواجہ آصف

February 27, 2023

پہلے جن لوگوں کے خلاف کوئی انگلی بھی نہیں اٹھا سکتا تھا اب وہ متنازع بنے ہوئے ہیں،نجی ٹی کے پروگرام میں اظہار خیال

اسد عمر، شاہ محمود اور اعظم سواتی جیل میں الجھ پڑے ؟

February 27, 2023

ایک دوسرے کو حالات کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ کپتان خود مزے میں ہے ، ہمیں پھنسا دیا۔ اسیر رہنماؤں کے تاثرات

جیل بھرو تحریک گوجرانوالہ میں بھی فلاپ

February 27, 2023

مقامی عہدیداروں نے بڑی تعداد میں گرفتاریاں پیش کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی- وقت آنے پر بھاگ نکلے-

عمران خان کی بزدلی جیل بھرو تحریک کی ناکامی کا سبب بنی

February 27, 2023

چیئرمین پی ٹی آئی پہلی گرفتاری دیتے تو صورتحال مختلف ہوتی- سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کے بعد تحریک چلانے کی ضرورت نہیں تھی-

جیل بھرو تحریک ڈوب مرو تحریک بن چکی ،رانا ثنا اللہ

February 26, 2023

تمام افراد کو 30 ،30 دن کیلیے نظر بند کیا ہے،،پہلے دور دراز کی جیلیں بھریں گے پھر نزدیک کی جیلیں بھریں گے ۔پریس کانفرنس

ملتان میں بھی پی ٹی آئی کا جیل بھرو تحریک شو فلاپ

February 25, 2023

کارکن سابق ایم این اے ملک عامر ڈوگر کے گھر جمع ہوئے اور گرفتاری دیے بغیر روانہ ہوگئے

سندھ حکومت کی جیل بھروتحریک کیلئے پی ٹی آئی کو بڑی پیشکش

February 25, 2023

بھرپورمدد کو تیار ہیں، پی ٹی آئی صرف نام لکھوائے،شرجیل میمن ۔ پھانسی لگاؤ تحریک شروع کرو،منظور وسان کا عمران خان کو مشورہ

جیل بھرو تحریک، علامہ راجہ ناصر عباس نےگرفتاری دیدی

February 24, 2023

قیدی وین کا دروازہ نہ کھولنے پرعلامہ راجہ ناصرعباس وین کے آگے کھڑے ہو گئے،وین کا لاک زبردستی کھلوایا گیا،

Posts pagination

1 2 3 … 5 Next
  • سانحہ گل پلازہ، جاں بحق افراد کے 61 خاندانوں کو فی کیس 1 کروڑ روپے معاوضہ ،11 کیسز پر فیصلہ ہونا باقی1 April 2026
  • فوٹو بھارتی میڈیا
    چندی گڑھ میں بی جے پی کے دفتر پر دستی بم حملہ1 April 2026
  • فائل فوٹو
    اوگرا کی ایل پی جی سرکاری قیمت میں فروخت نہ کرنے والوں کےخلاف کارروائی کی ہدایت1 April 2026
  • فائل فوٹو
    فرانس نے بھارت کو رافیل کا سورس کوڈ دینے سے انکار کر دیا1 April 2026
  • فائل فوٹو
    بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال1 April 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram