Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

’’پہلی 9 جماعتیں خانہ بدوشی کی حالت میں پڑھیں‘‘ نذیر لغاری

December 4, 2022

ہر کلاس میں آدھا سال غیر حاضر رہنا پڑتا- جہاں روزگار ملتا کنبہ وہیں منتقل ہو جاتا-پہلی باربس دیکھی تو خوف زدہ ہو کر بھاگنے لگا، نامور صحافی کی داستان

“عمران خان نے دس سال تک اپنی پارٹی کا آئین ہی نہیں پڑھا تھا”

December 4, 2022

انٹرویو کے بعد بولے “مجھے اس سوال کی توقع نہیں تھی” ڈاکٹر قدیر نے انٹرویو کے بعد کیسٹ اپنے پاس رکھ لیا ۔ مظہر عباس کی صحافتی زندگی کے دلچسپ تجربات

جنگ مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، آرمی چیف کا بھارت کو انتباہ

December 4, 2022

غیر ذمہ دارانہ بھاری بیانات کا نوٹس لیا ہے،مسلح افواج وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ جنرل عاصم کا لائن آف کنٹرول کے رکھ چکری سیکٹر کا دورہ

بغیر حجاب عالمی مقابلے میں حصہ کیوں لیا؟ایرانی کوہ پیما کا گھر مسمار

December 4, 2022

ایرانی کوہ پیما الناز رکابی نے رواں سال اکتوبر میں جنوبی کوریا میں کوہ پیمائی کے عالمی مقابلے میں بغیر حجاب شرکت کی تھی

جنرل باجوہ نے ڈبل گیم کھیلی،ایکسٹینشن دینا غلطی تھی،عمران خان

December 4, 2022

فوج میں کسی کو توسیع نہیں ملنی چاہیے مگر حالات ایسے بنادیے گئے تھے، جس طرح ن لیگ و دیگر نے ووٹ ڈالے اس کے بعد مجھے لگا ن لیگ سے بھی بات چیت شروع کردی

شادی کارڈبانٹنے آئے،مری میں موت منتظرتھی۔ تین دوستوں کی المناک کہانی

December 3, 2022

زندہ بچ جانے والے محمد کی شادی قریب تھی، ویڈیو کال پر آسٹریلیا سے دوست نے گیس ہیٹر تیز جلنے کی نشاندہی کر کے خطرے سے آگاہ بھی کیا، اسی گیس نے جان لی

امور برازیلین فٹبالر پیلے کی حالت تشویشناک، ڈاکٹرز بھی ناامید

December 3, 2022

پیلے کی طبیعت مزید بگڑ گئی ہے۔ آنتوں کے کینسر میں مبتلا ہونے والے پیلے کیموتھراپی سے بہتری کی جانب نہیں آرہے

MQMپراپرٹیز کیس: مصطفیٰ عزیز آبادی اور قاسم رضاکی عدالت میں گواہی

December 3, 2022

ایم کیو ایم پاکستان کے وکیل نے ایم کیو ایم لندن کے دونوں رہنماؤں سےکمپیوٹرز اور ریکارڈنگ سسٹم کے بارے میں سوالات کیے۔

سانحہ مری ، پوسٹ مارٹم کرانے سے لواحقین کا انکار

December 3, 2022

لاشیں حوالے کرنے کا مطالبہ، گیس ہیٹر نے پکنک پر آئے تینوں دوستوں کی جان لی۔ ابتدائی تحقیق

جنوبی کوریا کے سابق مشیر قومی سلامتی کو گرفتارکیوں کیا گیا؟

December 3, 2022

دارالحکومت سیول کی مقامی عدالت نے سوح ہون کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے تھے جس کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا

Posts pagination

Previous 1 … 19 20 21 22 23 … 84 Next
  • فوٹو سوشل میڈیا
    ویمن ٹی20 ایشیا کپ: پاکستان کو ہرا کر سری لنکن ٹیم فائنل میں پہنچ گئی11 September 2026
  • فائل فوٹو
    پیٹرول 5 روپے 2 پیسے ، ڈیزل 5 روپے 28 پیسے فی لیٹر مہنگا11 September 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    برمنگھم ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز پر آئوٹ، انگلینڈ کو جیت کیلیے130 رنز کا ہدف11 September 2026
  • فائل فوٹو
    ایک مارخور کے شکار کے پرمٹ کیلیے 3 لاکھ 56 ہزار ڈالرز کی بولی فائنل11 September 2026
  • فائل فوٹو
    کراچی:سمندر میں 3 افراد ڈوب گئے،2 کو بچا لیا، ایک بچہ جاں بحق11 September 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram