Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

امریکا کو شکست دیکرنیدرلینڈزفیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

December 3, 2022

81 ویں منٹ میں ڈینزل ڈمفرائز نے گول کرکے برتری 1-3 کردی جو کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں PTI کو شکست

December 3, 2022

یو سی میں پیپلز پارٹی جموں و کشمیر کے امیدوار اویس لیاقت 134 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے، پی ٹی آئی امیدوار نے 111 ووٹ حاصل کیے

شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ، دہشتگرد کمانڈر ہلاک

December 3, 2022

ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا

تھائی لینڈ جانیوالی ترکش ایئر لائن کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

December 3, 2022

دورانِ پرواز نشے میں دھت مسافر کے غل غپاڑہ سے متعلق شکایت موصول ہوئی،کپتان کی شکایت پرسیکیورٹی ادارے نے مسافر کو حراست میں لے کر آف لوڈ کر دیا

ہرنائی: کوئلے کی کان میں گیس دھماکےسے 6 جاں بحق

December 3, 2022

مقامی انتظامیہ نے ریسکیو کا کام شروع کیا، جو 7 گھنٹے سے زائد جاری رہا۔ اس دوران کان کے اندر سے 6 مزدوروں کی لاشیں برآمد ہوئیں

وزیراعلیٰ کے پی کے کا بھی عمران خان کے حکم پر اسمبلی توڑنےکااعلان

December 3, 2022

 ہم سب عمران خان کے ایم پی ایز ہیں، ملک کی حقیقی آزادی کے لیے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں

سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے تمام اراکین کے استعفے عمران خان کو پیش

December 3, 2022

سندھ کرپٹ، نااہل، بددیانت اور سفاک راج سے نجات چاہتا ہے، آئندہ انتخابات میں سندھ میں تحریک انصاف ہی واحد اکثریتی جماعت بن کر ابھرے گی

مطلوب افراد کی فہرست پرکمنٹ کرنے والا مفرور ملزم کیسےگرفتارہوا؟

December 3, 2022

یہ دلچسپ واقعہ امریکی ریاست جارجیا کی راکڈیل کاؤنٹی میں اس وقت پیش آیا جب پولیس نے انتہائی مطلوب افراد کی فہرست شیئر کی۔

شدت پسندوں کانوشہرہ پولیس موبائل پر حملہ، 3 اہلکار شہید

December 3, 2022

پولیس اہلکار معمول کی گشت پر تھے جب ان پر 2 شدپسندوں نےفائرنگ کی

ڈھائی ماہ بعد ایرانی پارلیمنٹ نے حجاب قانون کا جائزہ لینا شروع کر دیا

December 3, 2022

حجاب سے متعلق قانون کا جائزہ لیا جا رہا ہے، پارلیمنٹ اورعدلیہ حجاب قانون پر کام کر رہے ہیں

Posts pagination

Previous 1 … 20 21 22 23 24 … 84 Next
  • فاطمہ ثناء کا بگ بیش لیگ میں معاہدہ ہوگیا
    فاطمہ ثناء کا بگ بیش لیگ میں معاہدہ ہوگیا3 October 2026
  • ترکی اور عراق میں توانائی تعاون پر اہم مذاکرات(فائل فوٹو)
    ترکی اور عراق میں توانائی تعاون پر اہم مذاکرات3 October 2026
  • بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ(فائل فوٹو) طلبی،پاکستانی شہریوں کے قتل پر احتجاج
    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،پاکستانی شہریوں کے قتل پر احتجاج3 October 2026
  • پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
    پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی3 October 2026
  • روسی ڈرون حملہ،کیف کا اہم پل ٹریفک کیلئے بند
    روسی ڈرون حملہ،کیف کا اہم پل ٹریفک کیلئے بند3 October 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram