Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

بند کمرہ اجلاس، تفصیلات لیک،چینی صدر کا کینیڈین وزیراعظم سے اظہار خفگی

November 17, 2022

یہ نامناسب بات ہے، یہ ہمارا طریقہ کار نہیں ہے۔ اگر اخلاص ہو تو ہم باہمی قدر کے جذبے کے ساتھ گفتگو کرسکتے ہیں

ایران،مظاہروں میں گرفتار 3 افراد کو سزائے موت

November 17, 2022

سزائے موت سیکیورٹی فورسز اہلکاروں پر حملوں، ایک سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت اور دہشت گردی پھیلانے پر دی گئی ہے

ایرانی صوبے خوزستان میں دہشت گرد حملہ ،4 جاں بحق

November 17, 2022

جاں بحق افراد میں ایرانی ملیشیا فورس کے 2 اہلکار، ایک خاتون اور بچہ شامل ہے

تحائف کی فروخت۔ عمران خان کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان

November 16, 2022

میں جیو، خانزادہ اور اس دھوکے باز کیخلاف پاکستان میں ہی نہیں،برطانیہ اورمتحدہ عرب امارات میں بھی قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتا ہوں۔

فلیمش، دنیا کا سب سے وزنی خرگوش

November 16, 2022

یہ خرگوش بے ضرر اور انسان سے انسیت رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ انہیں اپنی خوابگاہ تک لے آتے ہیں

ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر انگلش ٹیم نےکوچ کو گنجا کردیا

November 16, 2022

ہماری ڈیل ہوئی تھی کہ اگر ہم ورلڈ کپ جیت گئے تو کوچ اپنا سر منڈوا دیں گے، معین علی

امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 فٹبالر ہلاک

November 16, 2022

رگبی فٹبال ٹیم کے سابق کھلاڑی طالب علم نے اپنی ہی ٹیم کے ساتھیوں پر اس وقت فائرنگ کردی ، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے بعد کپتان بابر اعظم وطن واپس پہنچ گئے

November 16, 2022

بابر اعظم کے ہمراہ فاسٹ بولر نسیم شاہ اور پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ سمیت ٹیم آفیشلز غیر ملکی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچے ہیں

بورڈنگ سے روکنے پر مسافر کی ایئرپورٹ پر خودکشی کی کوشش

November 16, 2022

مسافر سلیمان کی دوسرے مسافر سے ہاتھا پائی ہوئی، جھگڑے کے بعد ائیرپورٹ انتظامیہ نے مسافر سلیمان کو طیارے پر سوار ہونے سے روکا

روس نے یوکرین پر سو میزائل داغ دیے، بجلی کا نظام تباہ

November 16, 2022

پولینڈ کی جانب سے نیشنل سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔

Posts pagination

Previous 1 … 39 40 41 42 43 … 84 Next
  • پولن الرجی کی روک تھام اوربچائو کیسے کیا جائے، ایڈوائزری جاری21 February 2026
  • ڈیرہ اسماعیل خان میں خاتون خودکش بمبار گرفتار21 February 2026
  • پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ21 February 2026
  • سپریم کورٹ آف پاکستان کا بڑا فیصلہ:شناختی کارڈ بلاک کرنا غیر قانونی قرار21 February 2026
  • طورخم کسٹمز کی بڑی کارروائی،چار کروڑ سے زائد چاندی برآمد21 February 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram