Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

کرونا کے مزید 32 کیسز رپورٹ، 48 مریضوں کی حالت نازک

November 15, 2022

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 191 کرونا ٹیسٹ،32مثبت،48 مریضوں کی حالت تشویشناک

گیارہویں بین الاقوامی دفاعی نمائش ’’آئیڈیاز‘‘ کا آج سےکراچی میں آغاز

November 15, 2022

وزیراعظم شہباز شریف نمائش کا افتتاح کریں گے ۔ اس حوالے سے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

ڈی آئی جی کے بھائی کے گھر پر ڈاکو نقدی اورزیورات لوٹ کرفرار

November 15, 2022

گلشن نور میں 6 ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بناکر پیسے اور سونے کے زیورات لوٹے ہیں

عمران خان کی رہائشگاہ پر بلٹ پروف شیشوں کی تنصیب شروع

November 15, 2022

   35 بلٹ پروف شیشے لگائے جائیں گے۔ بلٹ پروف شیشوں کی قیمت 90 لاکھ روپے ہے

برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے ہٹا دیا، بلاول

November 15, 2022

برطانیہ نے یہ اقدام 21 اکتوبر کے فیٹف کے فیصلے کے نتیجے میں کیا ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی کاسامان دوران سفر غائب

November 15, 2022

فیصل کریم کنڈی غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز سے اسلام آباد سے یو اے ای جا رہے تھے۔

کرشنگ سیزن کی تاریخ نہ دینے سےچینی کی قیمت میں اضافہ

November 15, 2022

پنجاب میں ہول سیل میں ایک کلو چینی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ ہوگیا ہے جب کہ ریٹیل میں چینی 95 سے 100 روپےفی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔

عمران پر حملے پر امریکا نے مضبوط ری ایکشن دیا، فواد چوہدری

November 15, 2022

ہم امریکا سے دشمنی نہیں چاہتے، صرف یہ چاہتے ہیں کہ امریکا ہمیں غلام نہ سمجھے، رپورٹنگ معیار بہت نیچے گئے ہیں، الفاظ کو ٹوئسٹ کر دیتے ہیں

سردیوں میں گیس بحران مزید سنگین ہونےکا خدشہ

November 15, 2022

یورپ بےتحاشہ ایل این جی خرید رہا ہے، اس لیے عالمی کمپنیاں پاکستان کو ایل این جی فراہم کرنے کے لیے بڈنگ نہیں کر رہی ہیں

طالبان کی خواتین کے جِم اور عوامی حمام میں جانے پر پابندی

November 15, 2022

’جِمز کو خواتین کے لیے بند کر دیا گیا ہے کیوں کہ ان کے ٹرینر مرد تھے جبکہ ان میں سے کچھ مشترکہ جِم تھے

Posts pagination

Previous 1 … 44 45 46 47 48 … 84 Next
  • پولن الرجی کی روک تھام اوربچائو کیسے کیا جائے، ایڈوائزری جاری21 February 2026
  • ڈیرہ اسماعیل خان میں خاتون خودکش بمبار گرفتار21 February 2026
  • پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ21 February 2026
  • سپریم کورٹ آف پاکستان کا بڑا فیصلہ:شناختی کارڈ بلاک کرنا غیر قانونی قرار21 February 2026
  • طورخم کسٹمز کی بڑی کارروائی،چار کروڑ سے زائد چاندی برآمد21 February 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram