Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

امریکی سازش کا بیانیہ پسِ پشت ڈالنے سے بات ختم نہیں ہوگی.مریم اورنگزیب

November 14, 2022

عمران خان کو جواب دینا پڑے گا، جس بیانیہ پہ پورے ملک میں انتشار اور جھوٹ پھیلایا، جواب دیئے بغیر صرف دستبرداری کافی نہیں،

عمران خان کا ایک اور یو ٹرن۔امریکی سازش کے معاملے سے دستبردار ہوگئے

November 14, 2022

پاکستان کی قیادت کرنا چاہتا ہوں،امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات ہونے چاہئیں۔

مختلف علاقوں میں بارش و برفباری،سردی میں اضافہ

November 14, 2022

سوات، مینگورہ، کالام ، بحرین ،مالم جبہ ، وادی لیپہ، بالاکوٹ ، ڈڈیال، اسکردو، نتھیاگلی ، چترال میں برفباری  ہورہی ہے۔

شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

November 14, 2022

حارث رئوف کو ٹیسٹ ڈیبیو کروانے پراتفاق کیا گیا ہے، نسیم شاہ کے ساتھ محمد عباس پاکستانی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان

November 14, 2022

پاکستان کے شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی بھی ڈریم ٹیم میں جگہ پانے میں کامیاب

عمران خان پرحملے کے مقدمے کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

November 14, 2022

عمران خان حملے اور اعظم سواتی پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دیاجائے ۔استدعا

صنعتی شعبے کو گیس کی فراہمی کل سے بند کرنے کا اعلان

November 14, 2022

اولین ترجیح گھریلو صارفین کوگیس دینا ہے ،دسمبرمیں طلب بڑھنے پرگیس لوڈشیڈنگ کا شیڈول دیا جاسکتا ہے۔ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی

لاپتا افراد کیس: ملک کے مفاد میں ہے یہ مسئلے حل ہوجائیں،چیف جسٹس

November 14, 2022

پوزیشن پاور سب چھوڑ دیں انسان بن کر سوچیں کہ کسی کا بھائی بیٹا نا ملے تو کیا ہوتا ہے ؟ چیف جسٹس عامر فاروق

پاکستان اسٹیل مل کی گیس سپلائی منقطع ہونے پر خوف اور ہنگامی صورتحال

November 14, 2022

پاکستان اسٹیل مل کی گیس سپلائی منقطع ہونے پر خوف اور ہنگامی صورتحال،صبح آٹھ بجے درست کرکے سپلائی نارمل کردی گئی

آج ذیابیطس کاعالمی دن منایاجارہا ہے

November 14, 2022

مقصدمرض کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا اور لوگوں میں شعوراجاگرکرناہے

Posts pagination

Previous 1 … 46 47 48 49 50 … 84 Next
  • مظفرآباد ڈویژن میں 5 ، مہاجرین کی 10نشستوں پر نواز لیگ آگے۔ پیپلز پارٹی کو 5 حلقوں میں برتری3 August 2026
  • فائل فوٹو
    عمران خان طبی بنیادوں پر رہا کیا جا سکتا ہے، برطانوی اخبار2 August 2026
  • فائل فوٹو
    علیم خان سے لڑائی خواجہ آصف کی وزارت لے ڈوبے گی؟ تجزیہ کار2 August 2026
  • فائل فوٹو
    ایم کیو ایم مرکز بہادر آباد میں دو گروپ لڑ پڑے، ہوائی فائرنگ، پتھراؤ سے 3 افراد زخمی2 August 2026
  • فائل فوٹو
    ایران پاکستان تعلقات دماوند اور کے ٹو کی فلک بوس چوٹیوں سے بھی بلند اور مضبوط ہیں ،رضا امیری2 August 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram