Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

ترکیہ میں ہونیوالے دھماکے کا مرکزی ملزم گرفتار

November 14, 2022

ابتدائی معلومات کےمطابق اس حملے میں ایک خاتون بھی ملوث ہے جس کی تلاش جاری ہے

پاکستان ریلوے کا بلوچستان میں تمام سیکشنز بحال کرنیکا فیصلہ

November 14, 2022

فیصلہ صوبہ کے مقامی لوگوں کو سہولت فراہم کرے گا اور چھوٹے کاروباری افراد کے لیے کاروباری سرگرمیوں کو بھی فروغ دے گا

وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے

November 14, 2022

وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے اہم ملاقات کی جس میں ملک کے سیاسی اور دیگر معاملات پر مشاورت کی گئی

مصر: بس نہر میں جا گری، 21افراد ہلاک

November 14, 2022

ہلاک ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں۔زخمی مسافروں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا

جامعات سندھ میں ایچ ای سی کی نمائندگی ختم

November 14, 2022

نئی نامزدگیوں کیلئے سندھ اعلیٰ تعیلم کے شعبے سے وابستہ افراد نے سفارشیں شروع کردی ہیں

فرانس کے ہوائی اڈے پر18برس تک پھنسے رہنے والا ایرانی شہری انتقال کرگیا

November 14, 2022

ضروری دستاویز نہ ہونے کی وجہ سے مہران کریمی 1988 سے 2006 تک پیرس کے ہوائی اڈے کے ٹرمینل ون میں رہے

ایران: پرتشدد مظاہروں میں ملوث شخص سزائے موت کی سزا

November 14, 2022

مذکورہ شخص سرکاری املاک کو آگ لگانے میں ملوث تھا، 2 ہزار سے زائد افراد پر پہلے ہی الزامات عائد کیے جاچکے ہیں

ورلڈکپ کا فائنل ہارنے کے باوجود پاکستانی شائقین کا حوصلہ بلند

November 14, 2022

فائنل کے بعد میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے باہر کرکٹ کے متوالے فائنل میں شکست کے باوجود ہَلّہ گلّہ کرتے ہوئے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے رہے۔

800 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پرکروز شپ لنگر انداز

November 14, 2022

میجسٹک پرنسس کروز شپ اپنے 12 دن کے سفر کے نصف راستے پر تھا جب کورونا کیسز سامنے آئے

شاہین انجرڈ نہ ہوتے تو فائنل اور دلچسپ ہونا تھا، ٹنڈولکر

November 14, 2022

ورلڈکپ کے فائنل میچ کےاہم مرحلے میں شاہین آفریدی اپنا اوور مکمل نہ کرسکے تھے۔ 16 ویں اوور کی ایک گیند کراکر میدان سے باہر چلے گئے

Posts pagination

Previous 1 … 47 48 49 50 51 … 84 Next
  • پولن الرجی کی روک تھام اوربچائو کیسے کیا جائے، ایڈوائزری جاری21 February 2026
  • ڈیرہ اسماعیل خان میں خاتون خودکش بمبار گرفتار21 February 2026
  • پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ21 February 2026
  • سپریم کورٹ آف پاکستان کا بڑا فیصلہ:شناختی کارڈ بلاک کرنا غیر قانونی قرار21 February 2026
  • طورخم کسٹمز کی بڑی کارروائی،چار کروڑ سے زائد چاندی برآمد21 February 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram