Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

ن لیگی رہنما امتیاز باگڑی کو وزیرآباد پولیس نے گرفتار کرلیا

November 10, 2022

ن لیگی رہنما کو کل سے شروع ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث حراست میں لیا گیا، امتیاز باگڑی نے لانگ مارچ روکنے کے لیے اشتعال انگیز بیان دیے تھے

اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، 2 فلسطینی شہید

November 10, 2022

15 سالہ فلسطینی نوجوان کو نابلس میں شہید کیا گیا جبکہ دوسرا فلسطینی شخص جینن کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہوا۔

چینی صدر کا اپنی فوج کو جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم

November 10, 2022

چین کی قومی سلامتی کو عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے، چین کسی بھی جنگ سے نمٹنے کے لیے اپنی فوج کی جامع تربیت اور تیاری کرے گا۔

قتل کی سازش میں ملوث مزید نام بتاؤں گا، عمران خان

November 10, 2022

24 ستمبر کو رحیم یار خان اور 7 اکتوبر کو میاں والی کے جلسوں میں سازش کا بتادیا تھا، وزیرآباد میں کی جانے والی قتل کی کوشش اسکرپٹ کے عین مطابق تھی۔

سیاسی ملکی امور سے متعلق دباؤ قبول نہیں کیاجائےگا،نواز شہباز اتفاق

November 10, 2022

شہباز شریف گزشتہ رات مصر میں کوپ 27 کانفرنس کے اختتام پر نجی ائیر لائن کے زریعے لندن پہنچےاور سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔

آئی ایم ایف بنگلا دیش کو ساڑھے 4 ارب ڈالر قرضہ دینے پر راضی

November 10, 2022

آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ہے، آئی ایم ایف نے ساڑھے 4 ارب ڈالر کے امدادی پروگرام کی عارضی رضامندی دی ہے، اے ایچ ایم مصطفیٰ کمال

وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، اہم فیصلے متوقع

November 10, 2022

ملاقات میں لانگ مارچ سمیت پاکستان کو در پیش دیگر مسائل پر بات چیت کی گئی،

ارشد شریف قتل پرکمیشن بنائیں۔وزیراعظم کا چیف جسٹس کو خط

November 8, 2022

کمیشن پانچ سوالات پر غور کرے،بیرون ملک جانے کے لیے کیا طریقہ کار اپنایا،ارشد شریف کی بیرون ملک روانگی میں کس نے سہولت کاری کی۔

طالبان نے حکومت تسلیم کرنے کی امریکی شرائط مسترد کردیں

November 8, 2022

افغان حکومت نے امریکہ کو شمال میں دو اڈے دینے سے انکار کر دیا- تین ارب ڈالر بھی ٹھکرا دیے- حزب اسلامی طالبان موقف کی حامی-

ارشد شریف کو قتل کیاگیا ہے۔ رانا ثنا اللہ

November 8, 2022

کینیا پولیس نے شناخت کی غلط فہمی کاجو موقف اختیار کیا تھاوہ ثابت نہیں ہوتا۔پریس کانفرنس

Posts pagination

Previous 1 … 53 54 55 56 57 … 84 Next
  • بجلی کی مرمت اب روبوٹ کے ذمہ، چین میں جدید ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ14 March 2026
  • سی ایم پنجاب آسان کاروبار کارڈ:10 لاکھ روپے قرض حاصل کرنے کا طریقہ جانیں14 March 2026
  • ایران کے پاس خودکش ڈرون کشتیوںکا بڑا ذخیرہ موجود،ویڈیو جاری14 March 2026
  • کفایت شعاری سے ہونے والی بچت عوامی ریلیف پر خرچ ہوگی،وزیراعظم14 March 2026
  • راولپنڈی:گیس لیکیج دھماکے میں 24 سالہ خاتون جاں بحق،4 زخمی،4 گھر تباہ14 March 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram