Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

لاہورہائیکورٹ نے عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا

November 8, 2022

درخواست میں اٹھائے گئے نکات غور طلب ہیں، آئندہ سماعت پر ایف آئی اے سمیت دیگر فریقین جواب جمع کروائیں۔عدالت

کراچی میں گیس لیکیج حادثات بڑھنے لگے

November 8, 2022

دو ماہ میں 15 سے زائد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو چکے- واقعات کا بڑا سبب گیس لوڈ شیڈنگ کے دوران چولہے کھلے رہ جانا ہے-

پنجاب پولیس کی ناراضگی پرلانگ مارچ موخرکیا گیا

November 8, 2022

نوجوان اہلکار اور افسران تحریک انصاف سے بد دل ہونے لگے- جواز گھڑ کر شاہ محمود قریشی نے پولیس مخالف بیان واپس لیا-

عمران خان کا حملے کی ایف آئی آر چیلنج کرنے کا اعلان

November 8, 2022

مجھے قتل کرنے کیلیے مذہب کارڈ اسعمال کیا گیا۔سینئر صحافیوں کے ساتھ گفتگو

حالات ہاتھ سے نکلے تو گورنر راج لگ سکتا ہے۔بلیغ الرحمان

November 8, 2022

گورنر ہاؤس پر حملہ پاکستان کی تاریخ کی بدترین مثالوں میں سے ایک ہے،

کینیا میں خشک سالی سے سیکڑوں جانور ہلاک

November 8, 2022

صرف  9 ماہ کے دوران  205 ہاتھی، 512 پاڑا 381 زیبرا،  51 بھینسیں اور 49 گریوے زیبرا( زیبرا کی ایک نسل) سمیت 12 زرافہ  موت کے منہ میں چلے گئے

انقلاب کی باتیں کرنیوالے مرضی کی ایف آئی آر نہ کرا سکے، وزیر داخلہ

November 8, 2022

صوبائی حکومتیں اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داری کو پورا کریں , ہائیکورٹس اور سپریم کورٹ راستے بند کرنے کا نوٹس لیں

ٹیم کا سیمی فائنل میں پہنچنا واقعی قومی معجزہ ہے۔سپریم کورٹ میں تذکرہ

November 8, 2022

کل کتنے بجے میچ ہے؟چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ آپ کہیں تو آپ کیلیے سپریم کورٹ کے باہر میچ دیکھنے کیلیے سکرین لگوا دیتے ہیں ۔وکیل سے مکالمہ

نیوزی لینڈ: 51 نمازیوں کو شہید کرنیوالے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل

November 8, 2022

51 نمازیوں کو شہید کرنے والے سفید فام نسل پرست مجرم برینٹن ٹیرنٹ نے سزا کے خلاف اپیل کردی

علامہ اقبال کے یوم پیدائش پرکل عام تعطیل کا اعلان

November 8, 2022

عام تعطیل کی بحالی کے نوٹیفکیشن کے اجراکے بعد اب 9نومبر بدھ کو چھٹی ہوگی ۔

Posts pagination

Previous 1 … 54 55 56 57 58 … 84 Next
  • ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہید، متعدد زخمی13 July 2026
  • وزیراعظم شہباز شریف تعزیت کے لیے قطر پہنچ گئے، امیرِ قطر سے بھی ملاقات کریں گے13 July 2026
  • شہدائے کشمیر کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی:بلاول بھٹو
    شہدائے کشمیر کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی:بلاول بھٹو13 July 2026
  • محنت، نظم و ضبط اور مستقل مزاجی ہی کامیابی کی کنجی ہیں:مصباح الحق13 July 2026
  • آئی سی سی ہال آف فیم میں تین کرکٹ لیجنڈز کی شمولیت
    آئی سی سی ہال آف فیم میں تین کرکٹ لیجنڈز کی شمولیت13 July 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram