Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

حکومت کا ڈالرکے پرکترنے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

November 8, 2022

زرمبادلہ کی خریداری اور بیرون ملک ارسال کرنے کی فی کس سالانہ حد ایک لاکھ سے کم کرکے 50 ہزار ڈالر کرنے کا فیصلہ کیا ہے

انٹربورڈ اور ٹی سی ٓیس میں معاہدہ، طلبا گھر بیٹھیں دستاویزملیں گی

November 8, 2022

ٹی سی ایس کی جانب سے فارمز جمع کرانے والے طلبہ کو ٹریکنگ نمبر بھی مہیا کیا جائے گا تاکہ وہ انٹربورڈ آئے بغیر اپنی دستاویزات کے اسٹیٹس سے آگاہ رہیں

97 سالہ مہاتیر محمد ملائیشیا کے دوبارہ وزیراعظم بننے کیلئے تیار

November 8, 2022

مہاتیر محمد جنہوں نے 2018 میں دوسری مدت کے لیے منتخب ہونے کے بعد ” سب سے زیادہ عمر کے وزیر اعظم” ہونے کی وجہ سے گینز بک آف ریکارڈز میں نام درج کیا تھا

کرونا کے مزید 25 کیسز مثبت، 53 مریضوں کی حالت تشویشناک

November 8, 2022

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 099 کرونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 25 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے

ترکیہ، ٹرک اور مسافر بس میں تصادم، 7 افراد جاں بحق

November 8, 2022

ٹرک سے ٹکرانے کے بعد بس میں آگ لگ گئی، حادثے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں،حادثے کے مقام پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں

وفاق کی جانب سے صوبائی امور میں مداخلت قابل مذمت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

November 8, 2022

ترکہ کاوشوں کے ذریعے ہی پاکستان اپنی منزل حاصل کرے گا،ہماری حکومت بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ پر عمل پیرا ہے۔

رواں سال کا دوسرا اور آخری مکمل چاند گرہن آج ہوگا

November 8, 2022

پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دن میں ایک بج کر دو منٹ پر ہوگا،پاکستان میں جزوی چاند گرہن کا مشاہدہ ہوسکے گا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

November 8, 2022

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل میچ میں رچرڈ کیٹلبرا کو تھرڈ امپائر اور مائیکل گف کو فورتھ امپائر مقرر کیا گیا ہے، کرس براڈ میچ ریفری ہوں گے۔

شین واٹسن پاک بھارت کو فائنل میں کیوں دیکھنا چاہتے ہیں؟

November 8, 2022

پاکستان اور بھارت کے درمیان 2007ء میں فائنل میں مقابلہ ہوا تھا، اب ہر کوئی ایک بار پھر فائنل میں دونوں ٹیموں کو دیکھنا چاہے گا

ندا ڈار اور ویرات کوہلی پلیئر آف دی منتھ قرار

November 8, 2022

پاکستان کی آل راؤنڈر ندا ڈار کو اکتوبر کے مہینے میں شاندار پرفارمنس پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے

Posts pagination

Previous 1 … 57 58 59 60 61 … 84 Next
  • فوٹو سوشل میڈیا
    سندھ میں ڈرون اڑانے پر پابندی میں 60 روز کی توسیع28 April 2026
  • فائل فوٹو
    واشنگٹن فائرنگ، ملزم پر امریکی صدر کو قتل کرنے کی کوشش کا الزام عائد28 April 2026
  • فوٹو آئی ایس پی آر
    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو طرفہ مشق شیک ہینڈز ۔ II کا انعقاد28 April 2026
  • فائل فوٹو
    سرگودھا: گھریلو تنازع پر فائرنگ، 3 خواتین جاں بحق27 April 2026
  • فائل فوٹو
    جوہری ہتھیاروں سے متعلق کانفرنس میں ایران نائب صدر منتخب، امریکا صدمے میں مبتلا27 April 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram