Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

عمران خان اور چوہدری پرویزالہی کی ملاقات

November 7, 2022

لانگ مارچ کے اگلے مرحلے اور وزیر آباد حملے کی ایف آئی آر کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

’’پاکستان کے فائنل میں پہنچنے کی پیشن گوئی‘‘

November 7, 2022

سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو زیر کرسکتا ہے- بھارت کو انگلینڈ سے شکست ہوگی- ماہرین- پاکستان کو 92 ورلڈکپ جیسی صورتحال کا سامنا-

حقیقی آزادی لانگ مارچ بدھ سے شروع ہوگا۔عمران خان

November 7, 2022

لانگ مارچ کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے،کل شروع نہیں ہو گا۔

گھوٹکی واقعہ۔ناقص حکمت عملی اہلکاروں کی شہادت کا سبب بنی

November 7, 2022

کچے کے بدنام ڈاکو سلطو شر کے مارے جانے کے بعد ایس ایس پی گھوٹکی پیشگی حفاظتی انتظامات نہیں کر سکے-

’’عمران خان کے بغیر لانگ مارچ سوالیہ نشان بن گیا‘‘

November 7, 2022

کارکنان کی اکثریت پارٹی رہنمائوں اور ارکان اسمبلی کو مفاد پرست سمجھتی ہے-لاہور میں احتجاج بھی کارکنوں کی کم تعداد پر موخر کیا گیا-

حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے کمرکس لی

November 7, 2022

تیل اوربجلی کی قیمتیں نیچے لانے کے لیے مختلف آپشنزپرکام شروع-اسحاق ڈار نے ڈالر دو سو روپے سے نیچے لانے کی یقین دہانی کرادی-خصوصی رپورٹ

پی ٹی آئی کا احتجاج۔ اسلام آباد کے داخلی وخارجی راستے بند

November 7, 2022

5 مختلف مقامات پر مظاہرے،جی ٹی روڈ ٹیکسلا، روات، ائیرپورٹ روڈ اور مری روڈ پرٹریفک کا نظام شدید درہم برہم

ہٹ دھرمی نہیں چلے گی،امین الحق کی اسحاق ڈارکی وارننگ

November 7, 2022

آپ وزیراعظم کی ہدایت پرعمل درآمد کریں،میں اگر وزیر نہیں رہوں گا تو آپ بھی وزیر نہیں رہیں گے۔تقریب سے خطاب

رانا ثنا اللہ کیخلاف زائد اثاثوں کا کیس بندکرنے کا حکم

November 7, 2022

نیب کی تحقیقات کہاں تک پہنچی ہیں؟نیب وکیل نے کہاکہ نیب ابھی تحقیقات کر رہا ہے،جسٹس علی باقر نجفی

پی ٹی آئی جلسہ اجازت۔ فریقین معاملے طے کریں ورنہ ہم دیکھیں گے۔عدالت

November 7, 2022

پی ٹی آئی کے جلسے کی درخواست غیرمؤثرہو چکی ہے۔ لہٰذا جلسے اوردھرنے کی اجازت کی درخواست خارج کردی جائے۔اسٹیٹ کونسل

Posts pagination

Previous 1 … 59 60 61 62 63 … 84 Next
  • فائل فوٹو
    ایران نے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ معطل کر دیا، مذاکرات سے انکار1 June 2026
  • فائل فوٹو
    ایران امریکا مذاکرات میں تعطل، خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ1 June 2026
  • فائل فوٹو
    بھارت کی پچھلی بار شاید تسلی نہیں ہوئی، خواجہ آصف1 June 2026
  • فائل فوٹو
    فرانس نے اسرائیلی حکام اور دفاعی کمپنیوں پر ‘یوروسیٹری’ نمائش میں شرکت پر پابندی لگا دی1 June 2026
  • فائل فوٹو
    بیروت پر حملے کی صورت میں ایران کا جوابی کارروائی کا انتباہ1 June 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram