Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ،موسم خوشگوار ہو گیا

November 7, 2022

شارعِ فیصل، ملیر، گلستانِ جوہر،ناظم آباد، کلفٹن، قیوم آباد، کورنگی، لانڈھی،ایف بی ایریا، گلشنِ اقبال میں کہیں ہلکی اورکہیں تیز بارش ہوئی۔

فیاض الحسن چوہان نے مظاہرے میں کارکن کو تھپڑ مار دیا

November 7, 2022

ٹائر پر پیٹرول چھڑکتے وقت پیٹرول کارکنوں پر گرا ہے جس سے آگ لگ سکتی تھی۔فیاض الحسن چوہان

فنڈنگ کیس۔ریکارڈ نہ ملنے کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں۔اسکروٹنی کمیٹی

November 7, 2022

معاملہ تاخیر کا شکار ہورہا، فنڈنگ کیسز ختم کرنا چاہتے ہیں ، عبوری رپورٹ جمع کرائیں۔الیکشن کمیشن

عثمان بزدار کی 22 نومبر تک ضمانت منظور

November 7, 2022

عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دےد یا۔

سپریم کورٹ کا عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

November 7, 2022

مجھے وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نے ایف آئی آر کے اندراج سے منع کیاہے۔آئی جی پنجاب

عمران خان کے اے کے 47 کی گولی لگی ۔بابر اعوان

November 7, 2022

انہیں 2 گولیاں لگی ہیں،عمران خان کو ایک ٹانگ اورایک آرٹری میں گولی لگی۔

ایف آئی اے کو عمران خان، شاہ محمود کے خلاف کارروائی کا اختیار مل گیا

November 7, 2022

وفاقی حکومت نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے رجوع کرنے پر ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دی تھی۔

سواتی صاحب !افسوس ہے آپ کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے ،آپ کو علم نہیں۔چیف جسٹس

November 7, 2022

جو ویڈیو میرے اہلخانہ کو بھیجی گئی وہ ججز کے علاوہ کسی کو دکھا نہیں سکتا، اعظم سواتی

سعودی عرب کی فضائیہ کا فائٹر طیارہ ایف 15 ایس گر کر تباہ

November 7, 2022

طیارہ ٹریننگ مشن کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا ہے، طیارے کے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا کی پرفارمنس مایوس کن تھی، مائیکل کلارک

November 7, 2022

آسٹریلیا نے دونوں ٹیموں کے خلاف جارحانہ انداز نہیں اپنایا، فیلڈ میں بھی سستی دکھائی

Posts pagination

Previous 1 … 60 61 62 63 64 … 84 Next
  • اینوڈیا کے مستعفی ہونے والے سی ای او جینسن ہوانگ کی ایک پرانی تصویر۔
    مبینہ اسکینڈلز اور تعلقات کے تنازع پر اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ مستعفی14 November 2026
  • امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان خدیجۃ الکبریٰ نمائش سے خطاب کر رہے ہیں۔
    پنجاب میں 80 لاکھ بچیاں تعلیم سے محروم ہیں، حافظ نعیم الرحمان14 November 2026
  • بنوں میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے کے بعد پولیس اور سکیورٹی اہلکار جائے وقوع پر موجود ہیں۔
    بنوں میں کنگر پل پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 4 خوارج ہلاک14 November 2026
  • اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن قصور کے عشائیے سے خطاب کر رہے ہیں۔
    نظامِ انصاف کی بہتری اور مقدمات کے انبار ختم کرنے کیلئے اصلاحات ناگزیر ہیں، ملک احمد خان14 November 2026
  • جناح اسپتال کراچی کے اینڈوسکوپی یونٹ میں استعمال ہونے والے خون کے دھبوں والے آلودہ لیڈ ایپرن کی تصویر۔
    کراچی کے جناح اسپتال میں ڈاکٹروں کو خون کے دھبوں والے ایپرن پہننے پر مجبور کرنے کا انکشاف14 November 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram