Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

کراچی، انتہائی مطلوب ملزمان پولیس مقابلے میں 2 ہلاک

November 6, 2022

 ملزمان سادہ لباس پولیس اہلکاروں سے لوٹ مار کررہے تھے، جوابی کارروائی میں دونوں ملزمان مارے گئےجبکہ ان کا ایک ساتھی فرار ہوگیا

ایس ایچ او سرسید پر حملے کا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

November 6, 2022

گرفتار ملزمان کا تعلق سواتی گینگ سے ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق سواتی گینگ شہر بھر میں 50 سے زائد وارداتیں انجام دے چکا ہے۔

کراچی، رکشہ چوری کرنیوالے 3 رکنی بین الصوبائی گینگ کو گرفتار

November 6, 2022

ملزمان کے قبضے سے چوری کے رکشے، رکشوں کے انجن، رکشوں کی باڈیاں اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے

ایران کا ’قائم 100‘ اسپیس لانچر کا کامیاب تجربہ

November 6, 2022

قائم 100 اسپیس لانچر کی تجرباتی پرواز کی گئی ہے۔قائم 100 اسپیس لانچر 80 کلوگرام وزنی سیٹلائٹس کو زمین کی سطح سے 500 کلومیٹر کے مدار میں لے جائے گا۔

روس: نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک

November 6, 2022

آگ لگنے کا واقعہ کلب میں موجود ایک شخص کی طرف سے آتش بازی کرنے کے نتیجے میں ہوا ہے

امریکا; ہوای بگولوں نے تباہی مچادی 50 مکانات تباہ

November 6, 2022

ریاست ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس میں گذشتہ روز آنے والے ہوا کے بگولوں سے درجنوں مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے

فرانس،جارڈن بارڈیلا انتہائی دائیں بازو کی جماعت کے صدر منتخب

November 6, 2022

بارڈیلا نے پارٹی کے ارکان کی طرف سے ڈالے گئے ووٹوں میں سے تقریباً 85 فیصد ووٹ حاصل کیے، جبکہ لی پین کے سابق ساتھی لوئس ایلیوٹ کو 15 فیصد ووٹ ملے۔

یوکرین پر روسی حملے سے قبل روس کو ڈرونز فراہم کیے تھے، تہران

November 6, 2022

یوکرین میں ایرانی ڈرونز کے استعمال سے متعلق الزامات پر بات کرنے پر اتفاق ہوا تھا، لیکن یوکرین طے شدہ ملاقات سے آخری لمحے پر دستبردار ہوگیا تھا۔

گروپ 2 کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ آج ہوگا

November 6, 2022

پاکستان، بھارت، جنوبی افریقہ اور بنگلادیش اب بھی سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہیں۔

آفریدی کی رائے پر ڈیوڈ لائیڈ کا بھارت اور بنگلادیش میچ پرردّ عمل

November 6, 2022

آئی سی سی بھارت کو سیمی فائنل میں پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے،شاہد آفریدی، آئی سی سی کے احکامات نے امپائرز کو بیکار کر دیا ہے۔ ڈیوڈ لائیڈ

Posts pagination

Previous 1 … 62 63 64 65 66 … 84 Next
  • امریکہ نے ایران میں 6,000 اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ سینٹکام13 March 2026
  • فائل فوٹو
    جمعۃ الوداع کے موقع پر آج سندھ میں عام تعطیل کا اعلان13 March 2026
  • پاکستان اور بنگلہ دیش کا دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا13 March 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    ریڈزون جانے کے لئے صرف مارگلہ روڈ کھلا ہوگا باقی تمام داخلی رستے بند13 March 2026
  • وزیراعظم سعودیہ کے مختصر دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے13 March 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram