Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

پاکستانی ویمنز نے آئر لینڈ کو 128 رنز سے شکست دیدی

November 5, 2022

سدرا امین نے 176 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ اسکور اور تین سنچریز بنانے والی پلیئر کا اعزاز بھی اپنے نا م کر لیا۔

شاداب، شاہد آفریدی سے ایک اہم اعزاز چھیننے کے قریب

November 5, 2022

ابھی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ شاہد آفریدی کے پاس ہے، جنہوں نے 98 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں97 وکٹیں لیں جبکہ شاداب 81 میچز میں 95 وکٹیں لے چکے ہیں۔

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

November 5, 2022

عمران خان کے کنٹینر پرفائرنگ کرنے والے ملزم کی ویڈیو سامنے آنے پر تھانہ عملے کی معطلی کام نہ آئی، ملزم کی ایک اورویڈیو منظرعام پر آ گئی

روسی تیل پر یورپی یونین کی پابندی کے امکانات

November 5, 2022

روسی تیل کی خریداری پر پابندی کے امکانات کے ساتھ ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے۔

اندھی مذہبی جنونیت کا استعمال عمران کو لے ڈوبے گا، فضل الرحمان

November 5, 2022

بلاتحقیق وزیراعظم، رانا ثنا اللہ، سیکیورٹی افسران پر الزام لگا کر اشتعال پھیلا رہے ہیں، اعلیٰ سطح کی تحقیقات ضروری ہیں تاکہ قوم اصل حقائق جان سکے

HEC کی ویمن ٹیم نے چیمپئن شپ میں دو میڈل جیت لیے

November 5, 2022

ملیحہ علی نے انڈر 67 کے جی کیٹیگری میں سلور جبکہ نمل یونورسٹی اسلام آباد کی المہ شفان علی زئی نے انڈر 62 کے جی کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا

کل 5 بجے پاکستان کے تمام شہروں میں احتجا ج ہوگا، اسد عمر

November 5, 2022

میں خود لبرٹی چوک لاہور میں احتجاج میں شرکت کروں گا،ہر شہر کی پی ٹی آئی کی تنظیم کل کے احتجاج کی جگہ کا اعلان خود کرے گی،

تین لوگ کے استعفے تک عوام احتجاج جاری رکھیں، عمران خان

November 4, 2022

مجھے چار گولیاں لگی ہیں، میں ٹھیک ہونے پر پھر اسلام آباد کی کال دوں گا، اللہ نے مجھے نئی زندگی اور نیا عزم دیا ہے کہ میں آپ کی خدمت کروں

عمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف احتجاج،جلائو گھیرائو،شیلنگ

November 4, 2022

فیض آباد کے مقام پر سیکیورٹی اہلکاروں اور مظاہرین میں تصادم،لاہور میں گورنر ہائوس پر آتش زنی، پنجاب بھر میں وکلا کی جزوی ہڑتال۔

آسٹریلیا نے افغانستان کو 4 رنز سے شکست دیدی

November 4, 2022

۔آسٹریلیا کے 168 رنز کے جواب میں افغانستان نے 164 رنز بنائے۔

Posts pagination

Previous 1 … 66 67 68 69 70 … 84 Next
  • فائل فوٹو
    بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے عالمی مقبولیت کے دعوے دھرے رہ گئے12 March 2026
  • فائل فوٹو
    اسلام آباد؛ تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان12 March 2026
  • فائل فوٹو
    صدرمملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی12 March 2026
  • فائل فوٹو
    معلوم ہے ،کس نے ہٹوایا لیکن کہوں گا نہیں ، کامران ٹیسوری12 March 2026
  • شہباز شریف کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ۔ سعودی عرب سے مکمل یک جہتی اور حمایت کا اعادہ12 March 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram