Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

مردان، ہوائی فائرنگ پر ملک شوکت کیخلاف مقدمہ درج

October 18, 2022

ضمنی الیکشن جیتنے کی خوشی میں پی ٹی آئی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ملک شوکت کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر برس پڑے

October 18, 2022

گذشتہ بار پیٹرول ٹیکس نہ بڑھا کر غیر ذمہ دارانہ حرکت کی گئی، پیٹرول قیمت پر ٹیکس اس مرتبہ بڑھایا گیا ہے

افغانستان، سنگسار کی سزا سے بچنے کیلئے لڑکی کی خودکشی

October 18, 2022

افعانستان کے صوبہ غور میں پسند کی شادی کے لیے گھر سے فرار ہونے والے جوڑے کو طالبان اہلکاروں نے پکڑ کر زنا کے الزام میں سنگسار کی سزا سنادی تھی

ایم کیو ایم پاکستان کے ہنگامی مشاورتی اجلاس میں کیا فیصلہ ہوا ؟

October 18, 2022

ایم کیو ایم قیادت نے بلدیاتی ترامیم سے متعلق پیپلز پارٹی کی ترمیم پر تحفظات کا اظہار کیا۔

ایف بی آر نے شیخ رشید سے ٹیکس ریکارڈ مانگ لیا

October 18, 2022

ایف بی آر نے شیخ رشید کو باقاعدہ نوٹس بھی جاری کردیا ہے ،نوٹس انکم ٹیکس آرڈیننس کی سیکشن 177 کے تحت جاری کیا گیا۔

سعودی تیراک خاتون مریم بن لادن نے تاریخ رقم کردی

October 18, 2022

سعودی خاتون تیراک مریم بن لادن نے بحیرہ احمر کے آبنائے تیران کے پانیوں میں چار گھنٹے تک تیراکی کی اور مصر کے ساحل پر بحفاظت پہنچ گئیں۔

سندھ پولیس، جرائم میں کمی کیلئے’’تلاش‘‘ایپ متعارف

October 18, 2022

سندھ پولیس جرائم کی روک تھام کو ٹیکنالوجی کی مدد سے یقینی بنانے کے لیے استعداد میں اضافہ کررہی ہے،

عمران کو اسمبلی میں جا کر عوام کی نمائندگی کرنی چاہیے، جے یو آئی

October 18, 2022

بیساکھیوں کے بغیر عمران نیازی کبھی نہیں جیت سکتاہے۔ خیبرپختونخوا اور پنجاب حکومت کے سرکاری ملازمین کو انتخابات میں استعمال کیا گیا ہے

کامیابی پر عمران خان کو اللّٰہ کا شکر گزار ہونا چاہیے، شجاعت

October 18, 2022

الزامات کے بجائے اچھے انتظامات پر الیکشن کمیشن کی تعریف کرنی چاہیے تھی۔

بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی اطلاعات،کارروائی کے احکامات جاری

October 18, 2022

بنی گالہ ماڈل پولیس اسٹیشن میں اے ایس پی تعینات کردیے گئے ہیں،اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں پر خصوصی سیکیورٹی تعینات کی جارہی ہے۔

Posts pagination

Previous 1 … 74 75 76 77 78 … 84 Next
  • سعودی عرب میں حوثیوں کے 2 میزائل اور 4 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ
    سعودی عرب میں حوثیوں کے 2 میزائل اور 4 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ2 October 2026
  • ایف آئی اے اور نادرا حکام کی جانب سے غیر قانونی دستاویزات اور افغان شہریوں کی رجسٹریشن کے خلاف جاری کارروائی کا منظر
    افغان شہریوں کی غیر قانونی رجسٹریشن اور شناختی کارڈ بحالی میں ملوث افسران گرفتار2 October 2026
  • 2 اکتوبر کیلئے پیٹرول 3 روپے مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں کمی
    2 اکتوبر کیلئے پیٹرول 3 روپے مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں کمی2 October 2026
  • گوگل کی جانب سے متعارف کرائے گئے نئے طاقتور اے آئی ماڈل جیمنائی 4 آرگون کا لوگو۔
    گوگل نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں اب تک کا طاقتور ترین ماڈل متعارف کرا دیا2 October 2026
  • سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کی مختلف ممالک کے وزرائے دفاع سے ملاقات اور رابطوں کی فضا۔
    سعودی وزیر دفاع کے امریکی اور فرانسیسی هم منصبوں سے اہم رابطے2 October 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram