Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

بلدیاتی الیکشن کیلئے مکمل تیار ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

December 3, 2022

ہمارے ورکرز کا بھی ہم پر شدید دبائو  ہے کہ بلدیاتی الیکشن کرائیں، مراد علی شاہ

پاکستان اسٹیل مل میں ڈھائی کروڑ خرد برد کی تحقیقات سرد خانے کی نذر

December 3, 2022

مبینہ  طور  پر رہائشی عمارتوں کی تزئین و آرائش اورمرمت کے لئے 36۔25 ملین روپے مالیت کا مختلف سامان میں خرد برد کی گئی

پاسپورٹ پر جعلی آمد اور روانگی کی مہر کا حامل پسنجر گرفتار

December 3, 2022

پاسپورٹ پر جو ان ملکوں کی آمد اور روانگی کی مہریں ہیں وہ ایجنٹ نے لگائیں تاکہ اس کو آسانی سے شینجیین ویزا مل سکے

حکومت، عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر سنجیدہ

December 3, 2022

سیاست میں گفتگو اور مذاکرات کے بغیر آپ آگے نہیں بڑھ سکتے، سیاست میں ایک دوسرے کو ساتھ لے کر چلنا پڑتا ہے،وفاقی وزیرداخلہ

راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

December 3, 2022

امام الحق 90 اور عبداللہ شفیق 89 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود

راولاکوٹ کے 2 مقامات پربلدیاتی الیکشن میں ہنگامہ آرائی

December 3, 2022

چاروں اضلاع کی 787 نشستوں پر انتخابات میں 8 خواتین سمیت 3 ہزار 859 امیدوار مدمقابل ہیں۔

سینئر سیاستدان بیگم نجمہ حمید انتقال کر گئیں

December 3, 2022

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی خالہ اور مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما طاہرہ اورنگزیب کی بہن تھیں۔ انتقال راولپنڈی میں ہوا

کابل میں سفارت خانے پرحملہ۔ افغان ناظم الامور کی طلبی اور احتجاج

December 3, 2022

حملے کے مرتکب افراد کو فوری انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ، حملے میں پاکستان اور افغانستان کے دشمن ملوث ہیں۔ افغان ناظم الامور کا اظہار افسوس

نیشنل چیلنج فٹبال کپ کا آغاز کب  ہوگا؟

December 2, 2022

ڈپارٹمنٹس کی منیجرز میٹنگ گزشتہ روز لاہور میں ہوئی،شرکاء نے پاکستان میں فٹبال کی سرگرمیاں بحال ہونے پر بڑی گرم جوشی کا اظہار کیا

لندن،نئے چینی سفارتخانے کے قیام کو شہری کونسلرز نے مسترد کر دیا

December 2, 2022

 چین کا اقدام علاقے کے ترقیاتی منصوبے کے مطابق ہے اور اس بنیاد پر یہاں تعمیرات کیلئے منصوبہ بندی کی اجازت اور اسے قانونی فہرست میں شامل کیا جاتا ہے

Posts pagination

Previous 1 … 25 26 27 28 29 … 90 Next
  • بھارتی فائرنگ سے 2 پاکستانی شہید،بلاول بھٹو کی مذمت(فائل فوٹو)
    بھارتی فائرنگ سے 2 پاکستانی شہید،بلاول بھٹو کی مذمت3 October 2026
  • لاہور میں غیرملکی خاتون ڈیانا کی ویڈیو وائرل، زبردستی ملک بدر کرنے کا الزام
    لاہور میں غیرملکی خاتون ڈیانا کی ویڈیو وائرل، زبردستی ملک بدر کرنے کا الزام3 October 2026
  • فائل فوٹو
    سیاسی جماعتوں سے امید نہیں رہی،اصلاح نہ ہوئی تو کاکروچ باہر آئیں گے،سعد رفیق3 October 2026
  • پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر مقرر
    پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر مقرر3 October 2026
  • سوڈان کے العبید شہر میں ڈرون حملے، 10 افراد ہلاک
    سوڈان کے العبید شہر میں ڈرون حملے، 10 افراد ہلاک3 October 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram